جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر جیسے بیٹر کو روکنے کیلئے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا، جو روٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-30
in کھیل
A A
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی//
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا بہترین کھیل ابھی آنا باقی ہے، بابر جیسے بیٹر کو روکنے کے لیے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا۔
جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان نے ٹیم کے کھلاڑیوں کی صحت، پاکستان میں آنے پر اپنے تاثرات اور پاکستان ٹیم کی صلاحیتوں پر گفتگو کی۔اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کی صحت سے متعلق جو روٹ کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کھلاڑی وائرس کا شکار ہیں، یہ کسی کے ساتھ کسی بھی جگہ ہوسکتا ہے۔
جو روٹ نے کہا کہ میں بھی ایک روز قبل بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، امید ہے 24 گھنٹوں میں ٹیم بہتر ہوجائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ بننے پر فخر ہے۔انہوں نے پاکستان ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کے پاس ہر شعبے میں بہترین پلیئرز ہیں، امید ہے سیریز میں اچھی کرکٹ ہوگی۔
جو روٹ کا کہنا تھا کہ ہم اس انداز میں ہی کھیلیں گے جس انداز میں کھیلتے آئے ہیں، کوشش کریں گے کہ ایسی کرکٹ کھیلیں کہ فینز انجوائے کریں۔
انہوں نے کہا کہ ہر کسی کا ٹیسٹ کرکٹ کے بارے میں اپنا انداز ہے، میں اس انداز کو انجوائے کر رہا ہوں۔
دور حاضر کے دنیا کے صف اول کے بیٹرز میں سے ایک جو روٹ کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی نے پاکستان کے لیے بہت زبردست پرفارمنس دی، شاہین کا نہ ہونا ہمارے لیے اچھا ہوگا لیکن پاکستان کے دیگر پلیئرز بھی اچھے ہیں۔انگلش کرکٹر نے کہا کہ حارث رؤف کو کاؤنٹی میں دیکھا تھا، وہ زبردست بولر ہیں، اندازہ ہے کہ پاکستان کے پاس بولنگ میں کافی گہرائی ہے۔جو روٹ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے تسلسل سے ہر فارمیٹ میں پرفارم کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیسرا میچ بارش کی نذر، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیتی

Next Post

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی: نسیم شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

میرے پاس موجود 30 فیصد انگلش ختم ہو گئی: نسیم شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.