بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تیسرا میچ بارش کی نذر، نیوزی لینڈ نے ون ڈے سیریز جیتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-30
in کھیل
A A
تیسرا ٹی 20 ٹائی، ہندوستان نے سیریز 1-0 سے جیتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

کرائسٹ چرچ//ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی گئی تین میچوں کی یک ورزہ سیریز کا آخری میچ بدھ کو بارش کی نذر ہونے کے بعد نیوزی لینڈ نے سیریز 1-0 سے جیت لی۔ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے 220 رن کا ہدف رکھا۔ ڈک ورتھ لوئس ضابطے کے مطابق میچ کا نتیجہ نکالنے کے لئے کم از کم 20 اوور پھینکے جانے کی ضرورت تھی، لیکن ایک گھنٹے اور چالیس منٹ تک بارش نہ رکنے کے بعد امپائروں نے میچ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کے لئے سلامی بلے باز فن ایلن نے 54 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے می مدد سے 57 رن بنائے، جبکہ ڈیوین کانوے نے 51 گیندوں پر چھ چوکوں کے سات ناٹ آؤٹ 38 رن کی اننگز کھیلی۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ کے گیند بازوں نے ہندوستان کو 47.3 اوور میں 219 رن پر آل آؤت کردیا۔ ہندوستان کو اس عزت دارانہ اسکور تک پہنچانے کے لئے واشنگٹن سندر نے 64 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکا لگاکر 51 رن بنائے جبکہ شریئس ایر نے بھی 59 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 49 رن کا تعاون دیا۔
تین میچوں کی سیریز 1-0 سے جیتنے والی نیوزی لینڈ نے جہاں پہلا میچ سات وکٹ سے جیتا وہیں دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
ہندوستان نے اس میچ میں ٹاس ہارنے کے بعد بلے بازی کرتے ہوئے سست آغاز کیا اور دونوں اوپنر چھوٹا اسکور بناکر جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔ شبھمن گل نے 22 گیندوں میں دو چوکوں کی مدد سے 13 رن بنائے جبکہ شکھر دھون نے 45 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 28 رن کی اننگز کھیلی ۔ رشبھ پنت نے 16 گیندوں پر 10 رن کا تعاون دیا اور دباؤ میں آکر ڈیپ اسکوئر لیگ پر کھڑے گلین فلپس کو کیچ دے بیٹھے۔
اچھی فارم میں نظرآئے ایر نے پنت کے ساتھ 30 رن جوڑے جبکہ سوریہ کمار یاد (6 رن) کے ساتھ 25 رن کی شراکت کی۔ حالانکہ وہ اپنی نصف سنچری سے ایک رن کم کی دوری پر لوکی فرگیوسن کا شکار ہوگئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی عزائم کی تکمیل کیلئے مذہب کا استعمال

Next Post

بابر جیسے بیٹر کو روکنے کیلئے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا، جو روٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

بابر جیسے بیٹر کو روکنے کیلئے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا، جو روٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.