جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چھوٹے اسکور کامیچ آغاز میں بہت اہم ہوتاہے: ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-01
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ممبئی//
رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے خلاف بدھ کو یہاں 2022 آئی پی ایل کے چھٹے میچ میں سنسنی خیز جیت کے بعد کہا کہ وہ اس جیت سے بہت خوش ہیں۔ چھوٹے مارجن والے میچ شروع میں بہت اہم ہوتے ہیں۔
ڈو پلیسس نے کہا، ’’اسکورچھوٹا تھا۔ ہم نے صرف مثبت ہونے کی کوشش کی، لیکن کولکاتہ کے تیز گیند بازوں نے بہت اچھی گیند بازی کی۔ گیند تھوڑا پہلے ہی سوئنگ ہونے لگی لیکن آج پچ پر رفتار اورباؤنس بھی تھا۔ یہاں دو تین دن پہلے 200 رن بنے تھے اور آج 130۔ ہم زیادہ پر اعتماد ہونا چاہیں گے۔
آر سی بی کے کپتان نے کہا، “تجربہ کام آیا۔ رن کبھی کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ ہمیں صرف وکٹیں ہاتھ میں رکھنے کی ضرورت تھی۔ پرسکون طبیعت کی بات کریں تو دنیش کارتک ایم ایس دھونی کے جیسے ہی ہیں۔ میں مدد کے لئے دوسرے لوگوں پر انحصار کرتا ہوں۔ ہمارے پاس کیمپ میں بڑے لوگ ہیں۔ ان کی حمایت ملی ہے۔ وہ میرے پاس آئیڈیاز لے کر آرہے ہیں۔ گروپ میں اچھا رابطہ ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا اورانگلینڈ عالمی کپ کے فائنل میں پانچویں بار آمنے سامنے ہوں گے

Next Post

ہندوستان کا مقصد خواتین ہاکی جونیئر ورلڈ کپ میں جیت کے ساتھ شروعات کرنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان کا مقصد خواتین ہاکی جونیئر ورلڈ کپ میں جیت کے ساتھ شروعات کرنا

ہندوستان کا مقصد خواتین ہاکی جونیئر ورلڈ کپ میں جیت کے ساتھ شروعات کرنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.