ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ: سرحد پر گرفتار پاکستانی باشندے کو وطن واپس بھیج دیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-24
in مقامی خبریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں///
فوج نے سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الا قوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد ہی وطن واپس بھیج دیا ہے ۔
بتادیں کہ فوج کے ایک ترجمان کے مطابق سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر منگل کی علی الصبح بی ایس ایف اہلکاروں نے فینس پار کرنے کے دوران ایک پاکستانی بانشدے کو گرفتار کیا تھا۔
بی ایس ایف کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ایک پاکستانی باشندے جس کو رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف نے سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے کے دوران گرفتار کیا تھا، کو بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرز کے درمیان ایک فلیگ میٹنگ کے دوران وطن واپس بھیج دیا گیا۔
مذکورہ باشندے کی شناخت شہزاد ساکن رنگور پاکستان کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پوچھ تاچھ کے دوران اس شخص کو ذہنی طور معذور پایا گیا جس کی پاکستانی رینجرز نے بھی تصدیق کی۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں ایک فلیگ میٹنگ کے دوران تمام قانونی لوازمات کی ادائیگی کے بعد مذکورہ پاکستانی باشندے کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

Next Post

ٹرین کی ٹکر سے کمسن بچی ہلاک ، بھائی بہن زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا

ٹرین کی ٹکر سے کمسن بچی ہلاک ، بھائی بہن زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.