جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹے بھائی اور بھابی کا سنسنی خیز قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in مقامی خبریں
A A
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے لاڈو چیک علاقے میں اراضی تنازعے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابی کا قتل کیا ۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے ملزم کو حراست میں لیا۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز ضلع کٹھوعہ کے لاڈو چیک گاوں میں اُس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی اور بھابی کا بے رحمی سے قتل کیا۔
معلوم ہوا ہے کہ اراضی تنازعے پر دو بھائیوں کے درمیان تو تو میں میں شروع ہوئی جس نے جھگڑے کا رخ اختیار کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بڑے بھائی نے تیز دھار والے ہتھیار سے اپنے چھوٹے بھائی پر پہلے وار کیا اور پھر اُس کے بعد جب بھابی وہاں پر پہنچی تو اُس کو بھی دے مارا جس وجہ سے دونوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔
عین شاہدین کے مطابق میاں بیوی کو قتل کرنے کی خبر پھیلتے ہی پولیس کو آگاہ کیا گیا۔
ایڈیشنل ایس پی کی سربراہی میں پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور میاں بیوی کو ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دیا۔
پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے کر اُس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا۔
مقتول چھوٹے بھائی کی شناخت نریش کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’اوپیک پلس کی پیداوار میں یومیہ 20 لاکھ بیرل کمی اختتام 2023 تک جا رہے گی‘‘

Next Post

فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

فضائی آلودگی کی وجہ سے پھیپھڑوں کے کینسر کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.