ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

روزگار میلہ:مودی آج ۷۱ہزار تقرری نامے تقسیم کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in مقامی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
روزگار میلے کے تحت وزیر اعظم ‘نریندر مودی۲۲ نومبر کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتی کئے گئے امیدواروں کو تقریباً ۷۱ ہزار تقرری نامے تقسیم کریں گے۔
اس موقع پر وزیر اعظم تقرری پانے والے ان امیدواروں سے خطاب بھی کریں گے۔
روزگار میلا، روزگارپیدا کرنے کے مواقع کو اعلی ترجیح دینے کے سلسلے میں وزیر اعظم کے عزم کو پورا کرنے کی سمت ایک اہم قدم ہے۔
توقع ہے کہ روزگار میلا مزید روزگار پیدا کرنے کے سلسلے میں ایک کارگر وسیلے کے طور پر کام کریگا اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لئے انہیں با معنی مواقع فراہم کریگا جس سے وہ براہ راست قومی ترقی میں شرکت کرسکیں گے۔
اس سلے پہلے اکتوبر میں روزگار میلے کے تحت۷۵ ہزار نئے بھرتی کئے گئے امیدواروں کو تقرری نامے سونپے گئے تھے۔ نئے تقرری پانے والوں کو تقرری ناموں کی فیزیکل کاپیز گجرات اور ہماچل پردیش کو چھوڑ کر ملک بھر کے ۴۵ مقامات پر سونپی جائے گی۔
اس سے پہلے بھرتی کی گئی پوسٹوں کے زمروں کے علاوہ اساتذہ ،لیکچرارز ، نرسز ، نرسنگھ آفیسرس،ڈاکٹر حضرات ،دوا ساز ،ریڈیو گرافر اور دیگر تکنیکی اور نیم طبی پوسٹ اسامیوں کو بھی پْر کیا جارہا ہے۔
مختلف سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف ) میں وزارتی داخلہ کی جانب سے پوسٹوں کی ایک بڑی خاطر خواہ تعدا د بھی پْر کی جارہی ہے۔
وزیر اعظم کرم یوگی پرارمبھ موڈیول کا بھی آغاز کریں گے۔ یہ موڈیولس مختلف سرکاری محکموں میں نئے تقرر پانے والے سبھی امیدواروں کیلئے ایک آن لائن آریئنٹیشن کورس ہے۔اس میں سرکاری ملازمین کام کی جگہ کے آداب ، طور طریقے اور یکجہتی کیلئے ضابطہ اخلاق شامل ہوگا۔
اس کے علاوہ انسانی وسائل کی پالیسیاں اور دیگر فوائد اور بھتے بھی شامل ہوں گیجو انہیں پالیسیوں سے ہم آہنگ ہونے اور نئے رولس میں آسانی سے منتقل ہونے میں مدد کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حاجی غلام رسول خان کشمیری معدوم ہو رہی دستکاری کو زندہ رکھنے کیلئے برسوں سے محو جد وجہد

Next Post

لولاب میں لکڑی کے ٹکڑے سے ٹکرانے کے بعد شہری کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

لولاب میں لکڑی کے ٹکڑے سے ٹکرانے کے بعد شہری کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.