ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشتواڑ سڑک حادثہ‘۸ ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-17
in اہم ترین
A A
کشتواڑ سڑک حادثہ‘۸ ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموںکشمیر کے کشتواڑ ضلع کے مرہ علاقے میں بدھ کی شام کو ایک ٹاٹا سومو گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار خواتین سمیت ۸مسافر از جان ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام مرہ کشتواڑ میں اْس وقت سراسیمگی دوڑ گئی جب ایک ٹاٹا سومو تتا پانی مرہ کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔
نامہ نگار نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے پولیس ، فوج اور مقامی رضا کاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران آٹھ مسافروں کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے سبھی کو مردہ قرار دیا۔
ہلاک شدگان کی شناخت محمد امین شیخ ساکن چنجور مرہ، عمر گنائی شاہ ساکن ناو پچی مرہ، محمد عرفان ہجام ساکن قدیم مرہ ، آفاق احمد ہجام ساکن تاچھنا مرہ، صفورہ بانو ساکن انجر مرہ ، مزملہ بانو اور آسیہ بانو ساکنان یاردو مروہ کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ علاقے میں ریسکو آپریشن ہنوز جاری ہے۔
دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے مرہ کشتواڑ میں پیش آئے ٹریفک حادثے پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ کو بھر پور مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا۔
علاوہ ازیں جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشتواڑ میں پیش آئے سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
سنہا نے کہا’’میں نے ضلع انتظامیہ کو متاثرین کو تمام ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس حادثے پر اظہار رنج و غم کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’ ’کشتواڑ میں ہونے والے سڑک حادثے میں انسانی جانوں کے زیاں سے صدمہ ہوا‘‘۔ان کا مزید کہنا تھا’ ’میں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرین کو تمام ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے‘‘۔
ادھر عوامی حلقوں نے ڈوڈہ اور کشتواڑ میں آئے روز پیش آرہے ٹریفک حادثات پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ٹریفک حادثات پر قابو پانے کی خاطرضلعی انتظامیہ کے پاس کوئی ٹھوس حکمت عملی ہی نہیں۔
عوامی حلقوں نے بتایا کہ کشتواڑ ااور ڈوڈہ میں آئے روز ٹریفک حادثات میں انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ان حادثات پر روک لگانے کی خاطر کچھ بھی نہیں کیا جارہا ہے۔عوامی حلقوں کا مزید کہنا ہے کہ ٹریفک محکمہ کس مرض کی دوا ہے یہ اْن کی سمجھ سے بالا تر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج‘

Next Post

جموں میں تیز رفتار ٹرک نے ایس پی او کو کچل ڈالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان

جموں میں تیز رفتار ٹرک نے ایس پی او کو کچل ڈالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.