جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیری صحافیوں کو دھمکیاں دینے پر لشکرکیخلاف مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو دھمکیاں دینے پر لشکر طیبہ کے ہینڈلرز اور ٹی آر ایف کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ شیرگڑھی پولیس اسٹیشن میں یو اے پی اے اور آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پولیس کی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے’’کشمیر میں مقیم صحافیوں اور نامہ نگاروں کو براہ راست دھمکی آمیز خط کی آن لائن اشاعت اور پھیلانے کے لئے دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی اور اس کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف کے ہینڈلرز، فعال دہشت گردوں اور بالائی زمین ورکروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر۸۲/۲۰۲۲ زیر دفعہ یو اے پی اے ۵۰۵‘۱۵۳ بی‘۱۲۴؍ اے اور ۵۰۶؍آئی پی سی پولیس تھانہ شیر گڑھی میں درج کیا گیا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر آگے بڑھ رہا ہے ‘ خود اعتمادی کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے:سنہا

Next Post

الیکشن کمیشن پر تنقید سے محبوبہ مفتی کی مایوسی صاف ظاہر ہوتی ہے :بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب

الیکشن کمیشن پر تنقید سے محبوبہ مفتی کی مایوسی صاف ظاہر ہوتی ہے :بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.