جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سابق وزیر اعظم کے قاتلوں کو رہا کرنے کا فیصلہ غلط:کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-12
in اہم ترین
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی//
کانگریس نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم کا قتل ایک قومی مسئلہ ہے اور اس کا تعلق ملک کی خودمختاری، سالمیت، وجود اور اتحاد سے ہے ‘ اس لیے قصورواروں کو رہا کرنے کا فیصلہ غلط ہے ۔
کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں اسے دیئے گئے خصوصی آئینی اختیارات کا استعمال کیا ہے ۔ان کاکہنا تھا’’ عام حالات میں عدالت یہ فیصلہ نہیں دے سکتی تھی۔ اس کا مطلب ہے کہ فیصلے میں حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے اس لیے وہ اس فیصلے پر تنقید کرتے ہیں‘‘۔
سنگھوی نے کہا کہ سابق وزیر اعظم پر حملہ ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور وجود پر حملہ ہے اور عدلیہ ان لوگوں کو فائدہ نہیں دے سکتی جنہوں نے سوچے سمجھے اور منصوبہ بندی کے ساتھ سابق وزیر اعظم کو قتل کیا ہے ۔
کانگریسی ترجمان نے کہا ’’سابق وزیر اعظم کا قتل ہندوستان کیلئے ایک دھچکا ہے اور ایسے مجرم کی رہائی کا حکم نہیں دیا جا سکتا تھا اس لئے عدالت نے آئین کے آرٹیکل۱۴۲میں دیے گئے اختیار کو استعمال کیا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں موسم خشک ‘شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی

Next Post

یو ٹی سٹارٹ اپس میں سرفہرست ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے:ایل جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
یو ٹی سٹارٹ اپس میں سرفہرست ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے:ایل جی

یو ٹی سٹارٹ اپس میں سرفہرست ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے:ایل جی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.