جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور پنجاب سے مزید چار افرادگرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سی بی آئی نے جموں و کشمیر پولیس سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالے کے سلسلے میں جموں اور پنجاب سے مزید چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایس آئی امتحانات کے پیپر قبل از وقت افشاں ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے فائنانشل کمشنر کی سربراہی میں تین نفری کمیٹی تشکیل دی تھی۔
کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی کہ امتحانات کے دوران دھاندلیاں ہوئیں جس کے بعد ایل جی منوج سنہا نے سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے تھے۔ جسکے بعد سی بی آئی نے اب تک کئی فوجی آ فیسروں سمیت ۱۷؍افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔
گرفتار شدگان میں آئی آر پی کانسٹیبل وکاس شرما، سی آر پی ایف کانسٹیبل، اتل کمار اور ترسیم لال شامل ہیں۔
کل، سی بی آئی نے بڑے بھرتی گھوٹالے میں جموں، ہریانہ اور پنجاب میں سات مقامات کی تلاشی لی تھی۔اسی دوران سی بی آئی نے چار گاڑیاں بھی ضبط کی ہیں۔
معلوم ہو اہے کہ گرفتار شدگان سے بڑ ے پیمانے پر پوچھ تاچھ کا عمل جاری کیا گیا اور اس ضمن میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔ آج سے دو روز قبل بھی سی بی آ ئی نے کئی فوجی آ فیسروں سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

Next Post

’ جموں کشمیر میں زرعی ٹیکنالوجی کے سٹارٹ اپس کا مرکز بننے کی صلاحیت ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’ جموں کشمیر میں زرعی ٹیکنالوجی کے سٹارٹ اپس کا مرکز بننے کی صلاحیت ہے‘

’ جموں کشمیر میں زرعی ٹیکنالوجی کے سٹارٹ اپس کا مرکز بننے کی صلاحیت ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.