جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارٹی میں گروہ بندی برداشت نہیں کی جائے گی:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

کلکتہ// کرشنا نگر گورنمنٹ کالج گراؤنڈ میں پنچایات انتخابات سے قبل پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے پیغام دیا ہے کہ پارٹی میں گروپ بازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور مل کر پنچایت انتخابات میں کامیابی حاصل کی جائے گی۔
ندیا ضلع میں ترنمول کانگریس میں اختلافات کافی عرصے سے ہیں۔ پارٹی کے کارکنوں اور حامیوں سے واضح الفاظ میں ندیا میں تنظیم کو اچھی طرح سے چلنا چاہیے ۔ ہمیں ممبران اسمبلی سے امید ہے کہ جھگڑا نہیں کریں گے ۔ جو بھی ایسا کرے گا اس کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہے ۔ انا رکھنے والوں کو گھر میں رہنا چاہیے ۔ یہ دیکھنے کی ضرورت نہیں کہ کلکتہ سے کس کا رابطہ ہے ۔
ترنمول کانگریس کیلئے ندیا ضلع کافی اہم ہے ۔اس کی ایک لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کامیاب ہوچکی ہے ۔۔پالشی پارہ سے ممبر اسمبلی مانک بھٹاچاریہ اساتذہ تقرری معاملے میں گرفتار ہے ۔ تہاٹ سے ممبر اسمبلی تاپس ساہا سے اس معاملے میں ہی متعدد مرتبہ پوچھ گچھ کی جاچکی ہے دوسری طرف ممبرا سمبلی بملیندو سنہا رائے کا چند روز قبل انتقال ہو گیا ہے ۔ پارتھا چٹرجی اس وقت جیل میں ہیں،وہ اس ضلع کے نگراں تھے ۔اس لئے یہاں سی پی آئی ایم اور بی جے پی بہت ہی زیادہ سرگرم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں داخل

Next Post

دھنکھڑ نے اتراکھنڈ کی خوشحالی اور ترقی کی خواہش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

دھنکھڑ نے اتراکھنڈ کی خوشحالی اور ترقی کی خواہش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.