جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

الیکشن کمیشن بی جے پی کے دباؤ میں: کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in قومی خبریں
A A
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر آئینی اداروں کا غلط استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے دباؤ میں الیکشن کمیشن نے دونوں ریاستوں میں ایک ساتھ انتخابات کا اعلان نہیں کیا، جبکہ انتخابی نتائج ایک ساتھ آنے والے ہیں۔ .
کانگریس گجرات کے انچارج رگھو شرما اور پارٹی کے ترجمان پون کھیرا نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور اسے حکومت کے دباؤ میں کام نہیں کرنا چاہئے ۔ گجرات اور ہماچل اسمبلی انتخابات کے نتائج ایک ہی دن آنے والے ہیں لیکن انتخاب کا اعلان ہماچل کے لیے 14 اکتوبر اور گجرات کے لیے آج کیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہونے کے ناطے بتائے کہ کیا اس نے یہ کام حکومت کے دباؤ میں کیا ہے ؟ کمیشن کو ملک کے عوام کو بتانا چاہیے کہ جب انتخابی نتائج ایک ساتھ آنے والے ہیں تو گجرات اور ہماچل میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے اعلانات کیوں نہیں کیے گئے ۔
کانگریس لیڈروں نے کہا کہ گجرات میں 27 سال سے بی جے پی کی حکومت ہے اور اس پر سوال اٹھانا ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری پورے ملک کے لیے ہے ، لیکن سوال یہ ہے کہ گاندھی کی ریاست میں بڑی مقدار میں شراب کیوں پکڑی جا رہی ہے ۔ گجرات میں پانچ لاکھ آسامیاں خالی ہیں اور وہاں 22 امتحانات کے پرچے لیک ہوئے ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں سہولیات نہیں ہیں۔ سڑکیں خستہ حال ہیں۔ کورونا کے وقت لوگوں کو شدید پریشانیوں کا سامناکرناپڑا ہے اور حکومت کورونا سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ گجرات میں لوگ بی جے پی سے پریشان ہیں اور ان کے سامنے کانگریس ہی واحد آپشن ہے ۔ کانگریس نے وہاں زمین پر کام کیا ہے اور اس کی بنیاد پر وہ دعویٰ کرتی ہے کہ کانگریس وہاں حکومت بنا رہی ہے ۔ ان کایہ بھی کہناتھا کہ عام آدمی پارٹی زمین پر کہیں نہیں ہے ۔ گجرات کے لوگ عام آدمی پارٹی کو سمجھتے ہیں اور وہ یہ بھی سمجھ چکے ہیں کہ گجرات میں بی جے پی کی حکومت میں کتنی بدعنوانی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر گجرات میں حکومت بنتی ہے تو ہم ایل پی جی سلنڈر 500 روپے میں دیں گے : کھرگے

Next Post

کینیڈا بھی خالصتانی دہشت گردوں کو قانونی طور پر دہشت گرد قرار دے : ہندوستان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

کینیڈا بھی خالصتانی دہشت گردوں کو قانونی طور پر دہشت گرد قرار دے : ہندوستان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.