اتوار, دسمبر 3, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کینیڈا بھی خالصتانی دہشت گردوں کو قانونی طور پر دہشت گرد قرار دے : ہندوستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-03
in قومی خبریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

اجے بھٹ گھانا کے اکرا میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے

نئی دہلی// ہندوستان نے جمعرات کو کینیڈا میں خالصتانی ریفرنڈم کے انعقاد پر اپنے اعتراضات کو دہرایا اور کینیڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہندوستان میں جن لوگوں کو خالصتانی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے انہیں کینیڈا کے قانون کے تحت بھی دہشت گرد اعلان کیا جائے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے آج یہاں باقاعدہ بریفنگ دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہندستان نے انتہا پسند عناصر کی طرف سے کرائے جانے والے خالصتانی ریفرنڈم کے بارے میں ہندستان کا موقف کینیڈین حکومت کو پہنچا دیا ہے اور انہیں بتایا گیا ہے کہ اس پر ملک میں ماضی میں تشدد کے واقعات رونما ہوچکے ہیں اور اس سے وابستہ افراد کو دہشت گرد قرار دیا جاچکا ہے ۔
مسٹر باگچی نے کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی خودمختاری کا احترام کرتی ہے اور اس ریفرنڈم کو تسلیم نہیں کرے گی لیکن ایک دوست ملک میں انتہا پسند عناصر کی طرف سے ہندوستان مخالف سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینا انتہائی قابل اعتراض ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان مانتا ہے کہ ہندوستانی قانون میں جن لوگوں کو خالصتانی دہشت گرد قرار دیا گیا ہے ۔ انہیں کینیڈین قانون کے تحت بھی دہشت گرد قرار دیا جائے ۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن بی جے پی کے دباؤ میں: کانگریس

Next Post

بدعنوانی کے زیر التوا مقدمات پر محکموں کی درجہ بندی کی جانی چاہئے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی 4 دسمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

2023-12-03
کورونا بحران کی وجہ سے فوج میں بھرتی متاثر: وزارت دفاع
قومی خبریں

اجے بھٹ گھانا کے اکرا میں اقوام متحدہ کی امن فوج کی وزارتی میٹنگ میں شرکت کریں گے

2023-12-03
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

دروپدی مرمونے راشٹر سنت تکڈوجی مہاراج ناگپور یونیورسٹی کے 111ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی

2023-12-03
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی کا ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ

2023-12-03
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
قومی خبریں

ہندوستان کے لئے بائیو ویژن کی تعریف کرنے کا وقت آگیا ہے : جتیندرسنگھ

2023-12-03
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
قومی خبریں

پرائمری تعلیمی بورڈ کے صدر گوتم پال کے خلاف توہین کا مقدمہ درج کرنے انتباہ

2023-12-02
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
قومی خبریں

مودی نے یوم تاسیس پر ناگالینڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی

2023-12-02
بحریہ 2047 تک مکمل طور پر خود کفیل ہو جائے گی: ایڈمرل کمار
قومی خبریں

انڈو پیسیفک خطے میں تنازعات کسی بھی وقت تصادم کی شکل اختیار کر سکتے ہیں: بحریہ سربراہ

2023-12-02
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

بدعنوانی کے زیر التوا مقدمات پر محکموں کی درجہ بندی کی جانی چاہئے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.