جمعرات, جولائی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں جل شکتی میں تعینات ڈیلی ڈیجروں کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

جموں//
جمو ں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں منگل کے روز جل شکتی میں تعینات ڈیلی ویجروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکارسے مطالبہ کیا کہ اُن کی نوکریوں کو جلدازجلد مستقل کیا جائے ۔
اطلاعات کے مطابق بی سی روڑ جموں میں منگل کے روز ڈیلی ویجروں کی ایک بڑی تعداد نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی ۔
مظاہرین نے کہاکہ پچھلے۱۳۳دنوں سے وہ مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے لیکن انتظامیہ کی جانب سے اُن کی مانگوں کو پورا کرنے میں لیت ولعل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔
مظاہرین نے کہاکہ سرکار نے یقین دہانی کرائی تھی کہ ڈیلی ویجروں اور کیجول لیبروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے لیکن ابھی تک اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔
اُن کے مطابق وہ اپنے فرائض خوش اسلوبی اور تن دہی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جل شکتی میں پچھلے بیس برسوں سے ڈیلی ویجروں کی نوکریاں مستقل نہیں کی گئیں جو قانون کی صریحاً خلاف ورزی ہے ۔
مظاہرین نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ اُن کی نوکریوں کو جلدازجلد مستقل کیا جائے تاکہ ڈیلی ویجروں کی دیریانہ مانگ پوری ہو سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک ۱۷ سالہ ’نا بالغ‘ مسلم لڑکی کی شادی کالعدم قرار دی

Next Post

’عمر عبداللہ پہلے اپنے دور میں ہوئیں ہلاکتوں کا جواب دیں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج
مقامی خبریں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے امیدواروں کا سری نگر میں احتجاج

2025-07-17
logoo76-1
مقامی خبریں

جموں میں روزگار میلہ‘۲۳۷امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

2025-07-13
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
مقامی خبریں

سری نگر میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق:پولیس

2025-07-13
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف کامیابی‘۲۸لاکھ روپے کی رقم بازیاب

2025-07-13
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
مقامی خبریں

وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان

2025-07-13
Next Post
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

’عمر عبداللہ پہلے اپنے دور میں ہوئیں ہلاکتوں کا جواب دیں ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.