منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بدعنوانی میں ملوث کسی کو بھی نہیں بخشا جائےگا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-31
in تازہ تریں
A A
ہمارا مقصدکسانوں کی زندگی کو بہتربناناہے:سنہا

SRINAGAR, SEP 30 (UNI) Jammu and Kashmir Lt governor Manoj Sinha during the inauguration of workshop on Sericulture "Silk Samagra & beyond” in Srinagar on Friday.. UNI PHOTO-72U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/31 اکتوبر

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو کہا کہ یہ حکومت کا عزم ہے کہ وہ بدعنوانی سے پاک جموں کشمیر کی تعمیر کرے اور مزید کہا کہ بدعنوانی میں ملوث کسی کو بھی بخشا نہیں جائے گا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

ایل جی سنہا نے ویجیلنس بیداری ہفتہ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے یہ باتیں کہیں۔

سنہا نے کہا”بدعنوانی سے پاک جموں و کشمیر کی تعمیر کا ہمارا عزم ہے اور بدعنوانی میں ملوث کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا“۔

ایل جی کا مزید کہنا تھا”بدعنوانی کے خلاف سب سے طاقتور ہتھیار فعال شہری ہے۔ ہم سب کو مل کر اسے نظام سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عہد کرنا چاہیے“۔

سنہا نے کہا کہ نظام کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور انتظامی اصلاحات کے ذریعے مضبوط کیا جا رہا ہے جس میں بے ترتیب پن اور صوابدید کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم خدمات کی ہموار فراہمی کے لیے ہر سطح پر موثر، شفاف اور جوابدہ نظام کی تعمیر جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیر کی شام سے وادی میں بارشوں اور برفباری کا امکان

Next Post

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو مارا گیا:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘جنگجو مارا گیا:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.