ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قرآن کے نسخے کو پانی میں پھینکنے والا گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-30
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں قرآن پاک کو پانی میں پھینکنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں قرآن شریف کے نسخے کی مبینہ طور پر بے حرمتی کرنے کے الزم میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدہ شخص ذہنی طور معذور لگ رہا ہے ۔
سرینگر پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا’’سرینگر کے خان مسجد گوجوارہ میں بے حرمتی کا ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص نے قرآن پاک کو پانی میں پھینک دیا‘‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’ملزم ارشاد احمد میر ساکن ملورہ سری نگر کو شبانہ چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا‘‘۔
پولیس کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ گرفتار شدہ شخص ذہنی طور معذور لگ رہا اور اس ضمن میں پولیس اسٹیشن نوہٹہ میں ایک کیس بھی درج کیا گیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۳۷۰ کی منسوخی واجپائی اور مکھرجی کا مشن تھا :چگ

Next Post

اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کونسل نے دہلی اعلامیہ منظور کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کونسل نے دہلی اعلامیہ منظور کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.