ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں ریلوے اس ٹیشن کے ٹیکسیاسٹینڈ کے قریب ۱۸ ڈیٹونیٹر بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-28
in مقامی خبریں
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

جموں//
ریلوے پولیس جموں نے جمعرات کو جموں ریلوے سٹیشن کے ٹیکسی سٹینڈ کے قریب سے۱۸ ڈیٹونیٹر، مشتبہ مومی قسم کا دھماکہ خیز مواد اور تاریں برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ریلوے سویپر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب معمول کے کام کے طور پر ایک گھٹی ہوئی نالی کی صفائی کر رہے تھے اور انہیں دوپہر ڈیڑھ بجے کے قریب نالے میں دودھ کے دو ٹن ڈبے ملے۔ انہوں نے قریبی ریلوے پولیس ٹیم کو اطلاع دی جو موقع پر پہنچ گئی۔
مزید تفصیلات بتاتے ہوئے، ایس ایس پی جی آر پی جموں عارف ریشو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ انہیں دودھ کے ایک ڈبے میں چھپائے گئے۱۸ ڈیٹونیٹرز اور دوسرے میں ایک مشتبہ موم قسم کا دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔
ریشو نے کہا کہ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔
قبل ازیں پولیس نے سانبہ ضلع کے باری برہمنہ میں دہشت گرد تنظیم کے اشتعال انگیز پوسٹر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودیہ پر امریکی غصہ برقرار، تیل کی پیداوار کم کرنا مملکت کا غلط فیصلہ تھا: بلنکن

Next Post

ماحولیات اور اعضا عطیہ کرنے کا پیغام عام کرنے کیلئے کیرلہ کے دو سائیکل سوار وارد وادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
Next Post
ماحولیات اور اعضا عطیہ کرنے کا پیغام عام کرنے کیلئے کیرلہ کے دو سائیکل سوار وارد وادی

ماحولیات اور اعضا عطیہ کرنے کا پیغام عام کرنے کیلئے کیرلہ کے دو سائیکل سوار وارد وادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.