بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

علیحدگی پسندوں کو مین اسٹریم میں شامل ہونے کے سوا کوئی اوپشن ہی نہیں ہے :سنیل شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-26
in تازہ تریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر/۲۶اکتوبر
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر‘ سنیل شرما کا کہنا ہے کہ تمام حریت لیڈر اور علیحدگی پسند قومی دھارے میں شامل ہوں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے لئے سارے دروازے بند ہوئے ہیں اور ان کی جگہ صرف جیل میں ہے ۔
شرما نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی ایما پر جو یہ لوگ دکان چلا رہے تھے وہ بند ہوچکے ہیں اور ان کا اب کوئی گاہک نہیں رہا ہے ۔
بی جے پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کو یہاں یوم الحاق کے موقعے پر منعقدہ ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
بلال غنی لون کی طرف سے قومی دھارے میں شامل ہونے کی خبروں کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”حریت لیڈروں اور علیحدگی پسندوں کےلئے اب صرف دو ہی اوپشنز ہیں یا تو وہ قومی دھارے میں شامل ہو جائیں یا جیل جائیں“۔
شرما کا کہنا تھا”ان تمام لوگوں بشمول حریت لیڈروں اور علیحدگی پسندوں کےلئے ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ قومی دھارے میں شامل ہوجائیں ان کے تمام دروازے بند ہوگئے ہیں اب انہیں یا تو قومی دھارے میں شامل ہونا ہے یا جیل جانا ہے “۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ پاکستان کی ایما پر چلنے والے حریت لیڈروں کی دکان بند ہوئی ہے اور اب ان کا کوئی گاہک نہیں رہا ہے ۔انہوں نے کہا”اب ان کےلئے یہ اوپشن ہے کہ وہ اب انہیں انڈیا کے دکان کھولنے ہیں کیونکہ اب یہی دکان جموں وکشمیر میں چلنے والے ہیں“۔
ان کا کہنا تھا کہ حریت لیڈروں کو اپنی روش درست کرنی چاہئے یا جیل جانے کےلئے تیار رہنا چاہئے ۔
الحاق کے حوالے سے حرےت لیڈر نے کہا کہ یوم الحاق کو جموں کشمیر میں تاریخی حیثیت حاصل ہے اس کو ان لوگوں کی یاد میں منایا جا تا ہے جنہوں نے اس دن اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپواڑہ :ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک‘ آپریشن ہنوز جاری : دفاعی ذرائع

Next Post

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کرنے کا خواب بہت جلد پورا ہوگا: رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.