منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں بیوی کے قتل میں شوہر کو گرفتار کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
جموں کے رام نگر علاقے میں۱۶؍اکتوبر کے روز شادی شدہ خاتون کی لاش کو سسرال میں لٹکتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی۔
دوران پوچھ گچھ پولیس کو معلوم ہوا ہے کہ شوہر نے ہی اپنے بیوی کا قتل کرکے اُس کو خودکشی سے جوڑنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری عمل میں لا کر اُس کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں کے نالہ گوران تحصیل رام نگر میں ۱۶؍اکتوبر کے روز۳۱سالہ شالہ دیوی زوجہ پرما کی لاش کو کمرے میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔
ایس ڈی پی او رام نگر ڈاکٹر بشم دوبے کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ٹیم کو پتہ چلا کہ یہ خود کشی نہیں بلکہ قتل کا معاملہ ہے ۔
پولیس نے مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں گرفتار کیا جس دوران معلوم ہوا ہے کہ شالہ دیوی کا قتل اُس کے شوہر پرما نے ہی کیا ہے ۔
پولیس کی خصوصی ٹیم نے بتایا کہ شوہر نے پو چھ تاچھ کے دوران بتایا کہ اُس نے اپنی بیوی کی لاش کو اس لئے کمرے میں لٹکایا تاکہ یہ باور ہو سکے کہ یہ خود کشی کا معاملہ ہے ۔
پولیس نے شوہر کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر ۱۳۷زیر دفعہ ۳۰۲آئی پی سی کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی اور ہاتھ سے محروم

Next Post

وادی میں اخروٹ صنعت بھی مشکلات کا شکار ‘کیلیفورنیا اور چین کے اخروٹ چیلنج بن رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
وادی میں اخروٹ صنعت بھی مشکلات کا شکار ‘کیلیفورنیا اور چین کے اخروٹ چیلنج بن رہے ہیں

وادی میں اخروٹ صنعت بھی مشکلات کا شکار ‘کیلیفورنیا اور چین کے اخروٹ چیلنج بن رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.