بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

مودی جی کی دیوالی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-25
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسان نسخہ !

ڈونالڈ ٹرمپ !

وہ کیا ہے کہ ہم میں اتنی ہمت ہے اور … اور نہ جرأت ہے کہ ہم مودی جی کے ۸ سالہ دور حکومت پر کوئی رائے زنی کریں اور… اور ضرورت بھی کیا ہے کہ ابھی تو ۸ سال ہی ہوئے ہیں…ممکن ہے کہ آئندہ۸ سال بعد ہم تھوڑی سی ہمت جٹا پائیں اور… اور ان کے دور حکومت کے بارے میں کچھ کہہ سکیں … کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مودی جی کرنے سے زیادہ کہنے میں یقین رکھتے ہیں… اس لئے یہ کرتے کم ہیں اور کہتے زیادہ ہیں… کچھ کی رائے ہے کہ نہیں جی مودی جی ایسے ویسے نہیں ہیں… بلکہ یہ اپنے کام سے کام رکھنے والے ہیں کہ … کہ کام کے سوا انہیں کچھ اور نظر نہیں آرہا ہے … بالکل بھی نظر نہیں آ رہا ہے۔ایسا بھی نہیں ہے کہ ہم نے مودی جی کے بارے میں کوئی رائے نہیں بنائی ہے… نہیں صاحب ایسا نہیں ہے کہ… کہ ۸ سال کسی حکمران کو جاننے اور جانچنے کیلئے بہت ہو تے ہیں … اس لئے صاحب ہم نے یقینا ان کے بارے میں ایک رائے ضروری بنا رکھی ہے…اس پر بات کریں گے ‘جب ہم میں اس پر بات کرنے کی ہمت ہو گی ‘ جرأت ہو گی … لیکن… لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے اور… اور بالکل بھی نہیں ہے کہ ہم آج مودی جی کے بارے میں بات نہیں کریں گے… ہم ان کے بارے میں ضرور بات کریں گے اور… اور اس لئے کریں گے کہ مودی جی نے ایک اور دیوالی فوجیوں کے ساتھ منائی ہے… اُن فوجیوں کے ساتھ جو ہماری سرحدوں کے محافظ ہیں… جن کیلئے عید یا دیوالی بعد میں آتی ہے ‘ پہلے وطن‘اہلیان وطن اور ان وطن کی سرحدوں کی حفاظت آتی ہے… اپنے پیاروں سے دورسرحد کے کٹھن حالات میں دیوالی منانا آسان نہیں ہے اور…اور بالکل بھی نہیں ہے… اور اس بات کا احساس مودی جی کو ہے … اور سو فیصد ہے… نہیں ہو تا تو… تو یہ جناب مسلسل پچھلے آٹھ برسوں سے دیوالی کا تہوار اپنی عالیشان سرکاری رہائشگاہ پر مناتے … دور اور… اور بہت دور سرحد پر فوجیوں کے ساتھ نہیں مناتے … بالکل بھی نہیں مناتے ۔ اور یہ ایک بات مودی جی کواپنے تمام پیشرؤں سے الگ بناتی ہے‘ منفرد بنا دی تی ہے … اس کے علاوہ بھی بہت ساری باتیں اور عادتیں انہیں دوسروں سے الگ اور منفرد بنا دیتی ہیں… لیکن… لیکن اُن باتوں پر بات پھر کبھی کریں گے… آج نہیں… بالکل بھی نہیں۔ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

Next Post

نام کرن کی سیاست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آسان نسخہ !

2025-05-14
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ڈونالڈ ٹرمپ !

2025-05-13
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

نام کرن کی سیاست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.