جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-24
in تازہ تریں
A A
بھارت نے کبھی جنگ کو پہلا آپشن نہیں سمجھا: مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

کرگل/24 اکتوبر

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ہندوستان نے ہمیشہ جنگ کو آخری حربے کے طور پر دیکھا ہے، لیکن مسلح افواج کے پاس طاقت اور حکمت عملی ہے کہ وہ کسی بھی شخص کو منہ توڑ جواب دے سکتی ہے جو قوم پر نظر ڈالتا ہے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

دیوالی کے موقع پر یہاں مسلح افواج سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے 1999 میں کرگل تنازعہ کے بعد اس سرحدی علاقے کے اپنے دورے کو بھی یاد کیا جب ہندوستانی فوج نے’دہشت گردی کو کچل دیا تھا‘۔

مودی نے کہا ”پاکستان کے ساتھ ایک بھی جنگ نہیں ہوئی جب کرگل نے فتح کا جھنڈا نہ لہرایا ہو“۔ انہوں نے مزید کہا کہ دیوالی’دہشت گردی کے خاتمے کے جشن‘ کی علامت ہے۔

وزیر اعظم نے کہا” میں نے کرگل جنگ کو قریب سے دیکھا ہے۔ یہ میرا فرض تھا جو مجھے اس وقت کرگل واپس لے آیا تھا۔ اس وقت کی بہت سی یادیں ہیں جب چاروں طرف فتح کی آوازیں گونج رہی تھیں۔ ملک کی سرحدوں پر دیوالی منانا“۔

مودی نے کہا”کرگل میں، ہماری مسلح افواج نے دہشت گردی کو کچل دیا تھا اور لوگ اب بھی دیوالی کو یاد کرتے ہیں جو اس وقت منائی گئی تھی“۔

بتادیں کہ وزیر اعظم پیر کی صبح دیوالی کا تہوار فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کے لئے کرگل پہنچے ۔

مودی نے فوجی جوانوں سے اپنے خطاب کے دوران کہا”آپ اب برسوں سے میرے خاندان کا حصہ ہیں اور کرگل میں بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منانا میرے لئے اعزاز ہے “۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا”فورسز بھارت کے تحفظ کا ایک ستون ہیں، میں اس کرگل کی فتح یاب سرزمین سے ملک کے عوام اور دنیا کو دیوالی کے تہوار کی مبارکباد پیش کرتا ہوں“۔

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی سال 2014 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دیوالی کا تہوار مختلف علاقوں میں فوجی جوانوں کے ساتھ مناتے ہیں۔انہوں نے سال2019 میں جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیرمیں۱۴ مختلف مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

مودی جی کی دیوالی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مودی جی کی دیوالی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.