ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کوکر ناگ میں ریچھ کے حملے میں شہری زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے کوکرناگ علاقے میں ریچھ کے حملے میںایک شخص زخمی ہوا ہے
اس واقعے کی وجہ سے علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کوکرناگ کے گاڈول گاؤں میں ایک ۴۷ سالہ شخص کو ریچھ کے حملے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
منظور احمد ولد ثناء اللہ نائیکو ساکن اہلن گڈول پر کالے ریچھ نے حملہ کیا اور زخمی حالت میں چھوڑ دیا۔جس کے بعداسے علاج کیلئے ایس ڈی ایچ کوکرناگ منتقل کیا گیا۔
ادھر اس واقعے کی وجہ سے علاقے میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں سہم کے رہ گئے ہیں۔
محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی ہے اور ریچھ کو پکڑنے کیلئے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں‘

Next Post

دفاع کے وزیر مملکت کا شمالی کمان کا دورہ ‘سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دفاع کے وزیر مملکت کا شمالی کمان کا دورہ ‘سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

دفاع کے وزیر مملکت کا شمالی کمان کا دورہ ‘سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.