جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

میں اپنی سرکاری رہائش چھوڑنے جا رہی ہوں

بے دخلی کا نوٹس ملنے پر محبوبہ مفتی کا جواب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-23
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہفتہ کو کہا کہ وہ اپنی سرکاری رہائش چھوڑنے جا رہی ہیں۔
ہفتہ کو میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پی ڈی پی سربراہ نے کہا کہ وہ سرکاری رہائش چھوڑنے جا رہی ہیں کیونکہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔
سابق وزیر اعلیٰ نے یہ بھی کہا ’’اگر حکومت سیکورٹی خدشات کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہے تو میں سرکاری رہائش چھوڑنے جا رہی ہوں‘‘۔
قبل ازیں مفتی کو سرینگر کے گپکار علاقے میں اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے لیے نوٹس بھیجا گیا ہے۔
۲۰۲۰ میں مرکز نے ایک ریاستی قانون میں ترمیم کی جو سابق وزیر اعلیٰ اور قانون سازوں کو سرکاری رہائش کے حق سے انکار کرتا ہے۔ محبوبہ نے کہا کہ اگرچہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے لیے تھا لیکن ایسا نہیں تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روزگار میلے میں 75 ہزار تقرری نامے تقسیم کئے گئے

Next Post

دنیا کی حالت ٹھیک نہیں، ہندستان خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

دنیا کی حالت ٹھیک نہیں، ہندستان خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.