بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈکو 10 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in کھیل
A A
انگلینڈکو 10 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے نام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ویسٹ انڈیز نے باؤلرز اور جوشوا ڈی سلوا کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز بھی 0-1 سے اپنے نام کر لی۔سینٹ جیارج میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز کا یہ فیصلہ بالکل درست ثابت ہوا اور پہلی اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم 114 رنز پر 9 وکٹوں سے محروم ہو چکی تھی۔اس مرحلے پر ساجد محمود اور جیک لیچ نے میدان سنبھالا اور دسویں وکٹ کے لیے 90 رنز کی شراکت قائم کی، ثاقب نے 49 اور جیک لیچ نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیماروچ، کائل میئرز اور الزاری جوزف نے دو، دو وکٹیں اپنے نام کیں۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھی پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار ہوئی اور 95 رنز پر میزبان ٹیم کی چھ وکٹیں گر چکی تھیں لیکن اس مرحلے پر جوشوا ڈی سلوا انگلش باؤلنگ کے خلاف ڈٹ گئے۔ڈی سلوا نے ناصرف سنچری اسکور کی بلکہ ٹیل اینڈرز کے ساتھ مل کر مزید 200 سے زائد رنز جوڑ کر اپنی ٹیم کی پوزیشن کو میچ میں مستحکم کر دیا۔ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 297 رنز بنائے اور 93 رنز کی برتری حاصل کی۔انگلینڈ کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بھی بدترین ناکامی سے دوچار ہوئی اور کائل میئرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سبب پوری ٹیم 120 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔میئرز نے 18 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیماروچ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔انگلینڈ نے میچ میں فتح کے لیے ویسٹ انڈیز کو 28 رنز کا ہدف دیا جو ویسٹ انڈیز نے بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا۔ویسٹ انڈیز نے میچ میں 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ تین میچوں کی سیریز بھی 0-1 سے اپنے نام کی۔بحرانی حالات میں سنچری بنانے والے جوشوا ڈی سلوا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ سیریز میں 341 رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ

Next Post

کلاس میں نماز پڑھنے کا معاملہ، تفتیش کے لئے کمیٹی تشکیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

کلاس میں نماز پڑھنے کا معاملہ، تفتیش کے لئے کمیٹی تشکیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.