بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in کھیل
A A
ممبئی کو دوہرا جھٹکا، پہلے شکست پھر کپتان پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی//انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 میں دہلی کیپٹلس کے خلاف اپنے پہلے میچ میں ممبئی انڈینس کودوہرا جھٹکالگاہے۔پہلے ٹیم کے ہاتھ سے یقینی لگ رہی جیت پھسل گئی۔ اس کے بعد سلو اوور ریٹ کی وجہ سے کپتان روہت شرما پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔آئی پی ایل کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا،ممبئی انڈینس پر 27مارچ کو بریبورن اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2022 کے میچ کے دوران سلو اوور ریٹ کے لیے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا،چونکہ یہ آئی پی ایل ضابطہ اخلاق کے تحت کم از کم اوور ریٹ کے جرائم سے متعلق ٹیم کا سیزن کا پہلا جرم تھا، اس لیے ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔میچ کی بات کریں تو اس میچ میں ممبئی انڈینس نے دہلی کیپٹلس کو 178 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں دہلی کیپٹلس کی شروعات خراب رہی اور اس کے بعد وکٹیں مسلسل گرتی رہیں۔ جب میچ اختتام کے قریب پہنچا تو دہلی کو 30 گیندوں میں 56 رن درکار تھے اور اس کی 6 وکٹیں بھی گر چکی تھیں لیکن یہاں سے للت یادیو (48 ناٹ آؤٹ) اور اکشر پٹیل (38 ناٹ آؤٹ) نے اپنی دھماکہ خیز بلے بازی سے ٹیم کو فتح دلائی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

Next Post

انگلینڈکو 10 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
انگلینڈکو 10 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

انگلینڈکو 10 وکٹوں سے شکست، ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیز کے نام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.