جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ ملی ٹینٹ پسند گرفتار: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-22
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پولیس نے جمعہ کو شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے ایک جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیربانڈی پورہ کے زالوان نرسری علاقے میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، بانڈی پورہ پولیس نے سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا۔
تلاشی کے دوران لشکر طیبہ کے ایک مقامی طور پر تربیت یافتہ جنگجو کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار جنگجو نے اپنی شناخت شاہد حسین بٹ ولد غلام حسن ساکن پلان بانڈی پورہ کے طور کی ہے۔
ا س کے انکشاف پر۲دستی بم برآمد ہوئے جو اس نے وارڈ نمبر۴پلان بانڈی پورہ کے قریب دھان کے کھیتوں میں رکھے تھے۔
پولیس کاکہنا ہے کہ گرفتار جنگجو پی او کے میں لشکر طیبہ کے جنگجو سے رابطے میں تھا اور اسے بانڈی پورہ میں پولیس / سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ اسے سرحد پار سے اس کے ہینڈلرز نے بانڈی پورہ میں نوجوانوں کو ممنوعہ دہشت گرد تنظیم ایل ای ٹی میں بھرتی کرنے کے لیے متحرک کرنے کا ٹاسک بھی دیا تھا۔
اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۲/۱۶۸ پی ایس بانڈی پورہ میں درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مودی یو ٹی میں نچلی سطح پر جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ‘

Next Post

بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

بارشوں اور برفباری کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک‘ ہلکی دھوپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.