بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-29
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی//رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے نومنتخب کپتان فاف ڈو پلیسس نے اتوار کو یہاں پنجاب کنگز کے خلاف ایک قریبی مقابلے میں شکست کے بعد کیچز کے مواقع گنوانے کو شکست کی وجہ بتایا۔ڈو پلیسس نے کہا، ’’مجھے لگتا ہے کہ بلے بازی واقعی اچھی تھی۔ ہم نے میچ کے آخری لمحات میں کیچ چھوڑے اور اوڈین اسمتھ نے آٹھ گیندوں پر 25 رنز بنا کر میچ کا رخ موڑ دیا۔ ہم نے 10 رنز پر ان کا کیچ گرا دیا۔ ہم ان کے بعد نچلے آرڈر کے بلے بازوں کو اندرآتے ہوئے دیکھ رہے تھے۔ کیچ پکڑنے والا میچ میں کامیابی حاصل کرتاہے۔ میدان پر تھوڑی اوس تھی اس لئے گیندبازوں کے لئے حالات قدرے مشکل تھے، لیکن میرے مطابق گیندباز گیلی گیند کے ساتھ بہت اچھے تھے۔ چھوٹے چھوٹے مارجن جیت ہارکی وجہ بنتے ہیں۔تاہم پنجاب نے ہدف کا تعاقب بہت اچھے طریقے سے کیا۔ انہوں نے پاور پلے میں اچھی بلے بازی کی۔آر سی بی کے کپتان نے کہا، “دوسری اننگ میں گیند تھوڑی اور رک کرآئی۔ اس کے باوجود، ہم نے اچھی طرح سے ایڈجسٹ کیا۔ ہم نے بیچ میں بہت اچھی چیزیں کیں، لیکن آپ جانتے ہیں کہ اوڈین اسمتھ بلے کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں، اس لیے آپ کو ان جیسے بلے بازوں کے کیچ کو پکڑناہوگا۔ اگر ہم ان مواقع سے فائدہ اٹھاتے تو کھیل بالکل مختلف ہوتا۔ میں تھک گیاتھا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں نے خود کو چوٹ پہنچائے بغیر لمبی اننگ کھیلی۔ میں نے اپنی کہنی کی چوٹ سے ٹھیک ہونے میں کافی وقت لگایا ہے، اس لیے آج بلے سے شروعات کرنا مشکل رہا۔ پہلے چار اوورز میں گیند سوئنگ ہو رہی تھی، اس لیے میں نے 10 گیندوں میں صرف ایک رن بنایا۔ بلے کو پکڑنا تھوڑا مشکل تھا لیکن شاٹ لگانا اچھا لگتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تمہی کہو کہ یہ اندازِ گفتگو کیا ہے

Next Post

جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

جوروٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ کپتانی جاری رکھنا چاہتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.