جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں دہشت گردی اب ختم ہونے کے دہانے پر پہنچ:دلباغ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in مقامی خبریں
A A
جنگجوؤں کی لاشیں لواحقین کو نہ دینا جنگجو صفوں میں بھرتی روکنے کیلئے اہم:دلباغ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس کے سربراہ‘ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ پولیس نے فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر یو ٹی میں پاکستان کی سر پرستی میں چلنے والی دہشت گردی کی کمر توڑنے میںکا فی حد تک کامیابی حاصل کی ہے۔
پولیس یاد گاری دن کے موقع پردلباغ نے ایک مضموں میں لکھا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران پولیس اہلکاروں کی انمول قربانیاںیہاں معمول زندگی بحال کرنے کی باعث بن گئی ہیں۔’’ جموں کشمیر میں دہشت گردی اب ختم ہونے کے دہانے پر پہنچ چکی ہے‘‘۔
پولیس سربراہ نے لکھا ہے کہ ۱۹۸۹ء سے لیکر اب تک دہشت گردی کیخلاف لڑائی میں۱۶۰۴پولیس اہلکاروں نے ملک کی خو دمختاری، اتحاد اور سالمیت کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کیں۔
دلباغ رقم طراز ہیں’’جموں کشمیر پولیس کے افسران اور جوانوں نے بغیر کسی خوف کے گولیوں، دستی بموں، اور دیگر کئی خطر ناک ہتھیاروں کا سامنا کیا۔ جن دہشت گردوں کو پاکستان نے بھارت سے جموں و کشمیر چھیننے کے لیے بھیجا تھا وہ قبروں تک پہنچ گئے۔ یہاں تک کہ ان کی لاشوں کو بھی ان کے آقائوں نے لینے سے انکار کیا ‘‘۔
پولیس سربراہ نے مضمون میں مزید لکھا ہے ’’ مجھے یقین ہے کہ بہت جلد ہم جموں و کشمیر کی سر زمین سے دہشت گردی کے باقیات کو ختم کر دیں گے۔تشددکی سطح میںبتدریج کمی کے ساتھ جموں و کشمیر میںعام آدمی پہلے ہی راحت کی سانس لے رہا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں پانچ جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

Next Post

جموں میں اب تک ڈینگوسے پانچ کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج

جموں میں اب تک ڈینگوسے پانچ کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.