جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایم ڈی اور سی اِی او جے اینڈ کے بینک کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in مقامی خبریں
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

سرینگر//
جموںوکشمیر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر او رچیف ایگزیکٹیو آفیسر بلدیو پرکاش نے آج یہاں راج بھو ن میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
بلدیو پرکاش نے لیفٹیننٹ گورنر کو لوگوں تک فراہم کی جانے والی مالی خدمات اور جموںوکشمیر یوٹی میں زیادہ سے زیادہ مالی شمولیت کیلئے بینک کی طرف سے کی جارہی کوششوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ایم ڈی اور سی اِی او کو ہدایت دی کہ وہ ڈیجیٹل مالیاتی خدمات تک رَسائی کو وسعت دیں اور مالی شمولیت پر توجہ مرکوز کریں جو آمدنی کے فرق کو پُر کرنے او رمشترکہ خوشحالی کو فروغ دینے کے لئے کلیدی معاون ہے ۔
سنہانے جاری سکیموں سے نوجوانوں ، کسانوں او رخواتین کے لئے سپورٹ او رمالی مدد پر زو ردیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اغوا کاری کیس:روبیہ سعید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Next Post

سنہا کا پلوامہ ضلع میں ۶۱ کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کا افتتاح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
’ ایل او پی آسام سے واپس آکر جموں  کشمیر کی سیاست بھول گئے ہیں‘
اہم ترین

بی جے پی پہلے ریاستی حیثیت بحال کرے، پھر منتخب حکومت  کی کارکردگی پر فیصلہ دے: این سی

2026-08-18
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیراعلیٰ کی پاکستان پر تنقید، جموں و کشمیر کے دریاؤں کے پانی پر دعویٰ ناقابل قبول

2026-08-15
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

یوم آزادی پر جموں و کشمیر  پولیس کے۵۱؍ اہلکاروں  کو دیے جائیں گے تمغے

2026-08-15
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

آٹھ ماہ معمول سے کم بارش کے بعد جولائی کے دوران۳۵  فیصد زائد بارش درج

2026-08-14
Next Post
سنہا کا پلوامہ ضلع میں ۶۱ کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کا افتتاح

سنہا کا پلوامہ ضلع میں ۶۱ کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کا افتتاح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.