بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اغوا کاری کیس:روبیہ سعید کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-21
in مقامی خبریں
A A
اغوا ہونے کے ۳۳ سال بعد روبیعہ سعید کی سی بی آئی میں طلبی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

جموں//
جموں کی ٹاڈا عدالت میں روبیہ سعید اغوا کاری کیس کی شنوائی کے دوران محمد یاسین ملک ورچیولی پیش ہوئے ۔
جج نے اس کیس کی اگلی شنوائی کی تاریخ۲۴نومبر کو مقرر کی۔
سی بی آئی کی وکیل مونیکا کوہلی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ روبیہ سعید اغوا کاری کیس کی شنوائی جمعرات کے روز جموں کے ٹاڈا عدالت میں ہوئی جس دوران یاسین ملک ورچول موڑ کے ذریعے حاضر رہے ۔
کوہلی نے بتایا کہ روبیہ سعید کیس کے سلسلے میں یاسین ملک کو پروڈکشن وارنٹ کے مطابق عدالت میں پیش کیاجانا تھا لیکن مرکزی وزار ت داخلہ کی جانب سے یاسین ملک کی نقل و حرکت پر پابندی کے حکم کی وجہ سے اُنہیں پیش نہیں کیا سکا۔
وکیل نے کہا کہ روبیہ سعید نے بھی استثنیٰ کی درخواست عدالت مجاز میں دائر کی جس سے جج موصوف نے منظور کیا اس لئے وہ بھی آج کی پیشی کی دوران عدالت میں پیش نہیں ہوئیں۔
کوہلی نے بتایا کہ ٹاڈا عدالت نے اس کیس کی اگلی شنوائی کی تاریخ۲۴نومبر کو مقرر کی ہے ۔
بتادیں کہ محمد یاسین ملک اس وقت تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بیانات میں جنگجوئیت کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی :سنہا

Next Post

ایم ڈی اور سی اِی او جے اینڈ کے بینک کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا

ایم ڈی اور سی اِی او جے اینڈ کے بینک کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.