منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین میں اسٹار لنک کو پینٹاگون نے کسی قسم کے فنڈز نہیں دیے، ایلون مسک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

نیویارک//
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ان کی کمپنی کےاسٹار لنک نیٹ ورک کو امریکا نے کسی قسم کی فنڈنگ نہیں کی۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسپیس ایکس کی اسٹار لنک سروسز کو امریکی محکمۂ دفاع سے فنڈز موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
ایلون مسک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ’اسپیس ایکس کو بلا معاوضہ سروسز اور سائبر وار ڈیفنس کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے پر ماہانہ تقریباً 20 ملین ڈالر کا نقصان ہورہا ہے، لیکن ہم یہ برداشت کرتے رہیں گے‘۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اسپیس ایکس کو امریکی محکمۂ دفاع کی طرف سے کوئی رقم نہیں ملی ، لیکن کئی دوسرے ممالک، تنظیمیں اور افراد 11kسے 25k ٹرمینلز کے لیے ادائیگی کر رہے ہیں‘۔ٹیسلا کے چیف کا کہنا ہےکہ اسپیس ایکس یوکرین میں اپنی سیٹلائٹ سروسز کو برقرار رکھنے کے لیے ماہانہ تقریباً 20 ملین ڈالر خرچ کرتا ہے اور کمپنی نے اب تک وہاں اپنے اسٹار لنک نیٹ ورک کو فعال کرکے ان کی مدد کرنے کے لیے تقریباً 80 ملین ڈالر خرچ کیے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پینٹاگون یوکرین میں خدمات کی ادائیگی کے لیےاسپیس ایکس کو فنڈز دینے پر غور کررہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوئیلا بریورمین مستعفی،گرانٹ شیپس نئے وزیر داخلہ مقرر

Next Post

یوکرین کو مسلح نہیں کرینگے، قبل ازوقت وارننگ سسٹم فراہم کرنے پرغور کررہے ہیں: اسرائیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

یوکرین کو مسلح نہیں کرینگے، قبل ازوقت وارننگ سسٹم فراہم کرنے پرغور کررہے ہیں: اسرائیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.