ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھیل سکتے ‘

سپریم کورٹ کی بانڈی پورہ میونسل کمیٹی کی تنقید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

نئی دہلی//
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز جموں کشمیر انتظامیہ کو ٹھوس کچرے کو غیر سائنسی طریقے سے پھینکنے اور ٹھکانے لگانے کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگوں کی زندگیوں سے نہیں کھیل سکتی۔
جسٹس اجے رستوگی اور سی ٹی روی کمار کی بنچ نے بانڈی پورہ کی میونسپل کمیٹی کی جانب سے غیر سائنسی ڈمپنگ اور ٹھوس کچرے کو ٹھکانے لگانے کیلئے۲۱ء۶۴ لاکھ روپے کے ماحولیاتی معاوضے کے خلاف ایک عرضی کو مسترد کردیا۔
بنچ نے بلدیاتی ادارہ کی طرف سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا’’کیا یہ آپ کے معاملات سے نمٹنے کا طریقہ ہے؟ کیا یہ آپ کی ریاست کا شعور ہے؟ آپ لوگوں کی زندگیوں سے نہیں کھیل سکتے۔ جرمانہ جمع کروائیں‘‘۔
بلدیاتی ادارے کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیا ڈمپنگ گراؤنڈ تیار ہونے کے باوجود جرمانہ عائد کیا گیا۔انہوں نے عرض کیا کہ میونسپل کونسل نے ٹھوس کچرے کے سائنسی انتظام کے لیے تدارکاتی کارروائی کی ہے۔
سپریم کورٹ نیشنل گرین ٹریبونل کے اس حکم کے خلاف چیف ایگزیکٹو آفیسر، میونسپل کونسل، بانڈی پورہ، کشمیر کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی جس نے جموں کشمیر ریاستی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے ذریعہ عائد ماحولیاتی معاوضے کی وصولی کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
آلودگی کنٹرول کمیٹی نے پایا تھا کہ ضلع ہیڈکوارٹر بانڈی پورہ کے قریب واقع زالوان نسو سائٹ پر اور میونسپل کمیٹی کی جانب سے غلواں نالہ کے قریب ولر جھیل کے کیچمنٹ پر ٹھوس کچرے کو مسلسل اور غیر سائنسی طریقے سے پھینکا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھر دنگلہ پاس سڑک حادثے میں۴سیاح ہلاک

Next Post

اپنے دو بچوں کو بچانے کے دوران والد غرق آب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

2025-07-19
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
مقامی خبریں

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

2025-07-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

2025-07-18
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

2025-07-18
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-18
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

اپنے دو بچوں کو بچانے کے دوران والد غرق آب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.