منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اپنے دو بچوں کو بچانے کے دوران والد غرق آب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in اہم ترین
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے جسروتہ علاقے میں بدھ کے روزاپنے دو بچوں کو ڈوبنے سے بچانے کے دوران والد غرقہ آب ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز کٹھوعہ کے جسروتہ علاقے میں دو کمسن بچے نالہ اوجھ میں نہا رہے تھے کہ اس دوران دونوں ڈوبنے لگے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جوں ہی والد کی نظر اپنے بچوں پر پڑی تو اُس نے فوراً دریا میں چھلانگ لگا کر دونوں کو بحفاظت کنارے پر لے آیا تاہم وہ اپنے آپ کو بچا نہ سکا۔
اُن کے مطا بق گر چہ مقامی لوگوں نے فوری طورپر مذکورہ شخص کو ضلع ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پرموجود ڈاکٹروں نے اُس سے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت شیشپال سنگھ کے بطور ہوئی ہے اور وہ جموں وکشمیر پولیس میں تعینات تھا ۔
معلوم ہوا ہے کہ شیشپال سنگھ رخصت پر گھر آیا ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھیل سکتے ‘

Next Post

سنہا کی جموں و کشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سنہا کی جموں و کشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت

سنہا کی جموں و کشمیر ہائیر ایجوکیشن کونسل کی پہلی میٹنگ کی صدارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.