جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کھر دنگلہ پاس سڑک حادثے میں۴سیاح ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-20
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

لداخ//
یونین ٹریٹری لداخ کے کھر دنگلہ پاس میں ایک نجی گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار سیاحوں کی موت واقع ہوئی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لداخ کے کھر دنگلہ پاس میں تازہ برف باری کے نتیجے میں شاہراہ پر پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے ایک نجی گاڑی ۱۵۰فٹ گہری کھا ئی میں جاگری جس کے نتیجے میں اُس میں سوار چار سیاح شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، فوج اور سیول انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن شروع کیا جس دوران زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر لہیہ ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہاں پر موجود ڈاکٹروں نے چار سیاحوں کو مردہ قرار دیا۔
متوفین کی شناخت محمد فیروز ولد محمد فیاض ساکن نیو سیلم پور دہلی، ذیشان احمد ولد توفیق احمد ساکن مرد آباد اُتر پردیش ، ریاض احمد ولد شریف احمد ساکن بہرام پورہ دہلی اور اعظم خان ساکن دہلی کے بطور ہوئی ہے ۔
سرکاری ذرائع نے مزید بتایا کہ لنگ شیڈ لہیہ میں بھی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں کرناٹک سے تعلق رکھنے والے دو سیاح زخمی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغل روڈ پر پھنسے ۷۰ مسافروں کو بچا لیا گیا ‘محفوظ مقامات پر منتقل‘شاہراہ پر پھسلن

Next Post

’آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھیل سکتے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

’آپ لوگوں کی زندگیوںکے ساتھ نہیں کھیل سکتے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.