ہفتہ, جولائی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آسمانی بجلی گرنے سے شہری ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-19
in مقامی خبریں
A A
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانپور میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

پولیس سربراہ کا جنوبی کشمیر کا دورہ‘ سیکورٹی منظر نامے کاجائزہ 

سرینگر///
جموں کشمیر کے ضلع شوپیاں کے بدرہامہ علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے مقامی شہری از جان ہوا ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے بدر ہامہ علاقے میں منگل کی سہ پہر کو ایک شخص گاؤ خانے میں مویشیوں کو چارہ دینے کیلئے جا رہا تھا کہ آسمانی بجلی گرنے سے اْس کی موت واقع ہو گئی۔
متوفی کی شناخت بشیر احمد پرے ولد عبدالرحمن پرے کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

Next Post

یو ٹی کو سیاسی، سماجی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے سب کا تعاون ضروری :آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

پانپور میں۲منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-12
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پولیس سربراہ کا جنوبی کشمیر کا دورہ‘ سیکورٹی منظر نامے کاجائزہ 

2025-07-12
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

پٹن میں پی ڈی ڈی لائن مین رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

2025-07-12
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

 دہشت گردی سے حاصل۵۹ء۳کروڑ روپے مالیت کی جائیداد ضبط

2025-07-12
مقامی خبریں

کرپٹو کرنسی کیس: تین مقامات پر چھاپے ، اہم ثبوت ضبط:ترجمان

2025-07-12
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق:پولیس

2025-07-10
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سری نگر: لاکھوں رویے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-10
ایس ایس بی بھرتی گھوٹالہ:پنچایت اکاؤنٹ اسسٹنٹ کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف، او ایم آر شیٹس بھی تبدیل
مقامی خبریں

جعلی سیفائر ریکیٹ کا پردہ فاش۔حیدرآباد کے شخص کو۶۲لاکھ روپے واپس

2025-07-10
Next Post
مجھے پارٹی چھوڑنے کیلئے مجبور کیا گیا‘آزاد کا کانگریس پر الزام

یو ٹی کو سیاسی، سماجی اور اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے سب کا تعاون ضروری :آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.