ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

اگست میں ملک میں ٹیلی فون کا استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 0.12 فیصد کا اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-18
in کاروبار
A A
ملک میں۶۳فیصد لوگ فرصت میں موبائل پر وقت گزارتے ہیں:سروے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

نئی دہلی// اس سال اگست میں ملک میں ٹیلی فون توجرزکی کل تعداد 0.12 فیصد بڑھ کر 117.50 کروڑ ہو گئی۔ اس میں سے موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 0.09 فیصد بڑھ کر 114.91 کروڑ ہو گئی ہے ۔
آج یہاں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق، اگست میں کل موبائل فون یوجرز کی تعداد میں 10.08 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ بیسک ٹیلی فون یوجرز کی تعداد میں 14.3 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے ۔ اس میں سے شہری علاقوں میں 65.10 کروڑ اور دیہی علاقوں میں 52.40 کروڑ صارفین ہیں۔
ٹرائی کے مطابق اگست میں 1.13 کروڑ لوگوں نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی کے لیے درخواست دی تھی۔ اس کے لیے اب تک کل 73.61 کروڑ لوگوں نے درخواست دی ہے ۔ اگست میں فعال موبائل یوجرز کی مجموعی تعداد 101.34 کروڑ رہی۔
ٹرائی کے مطابق اگست میں سب سے زیادہ 1.04 فیصد یعنی ووڈافون آئیڈیا کے یوجرز کم ہوئے ہیں مجموعی طور پر 1958358 لوگوں نے اس کمپنی کو چھوڑا۔ اس دوران 567634 لوگوں نے بی ایس این ایل سے اور ایم ٹی این ایل کے 470 یورجز نے بھی کمپنی کا ساتھ چھوڑا۔
ریلائنس جیو نے اس مہینے 3281699 نئے کسٹمرزکو شامل کیا جبکہ بھارتی ایئرٹیل نے 326205 نئے کسٹمر جوڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عصمت دری کرنے والوں کی اجتماعی رہائی کا فیصلہ قابل مذمت: کانگریس

Next Post

مسور میں 500 روپے اور سرسوں کی ایم ایس پی میں 400 روپے کا اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

جموں و کشمیر حکومت کا  یکساں تعمیراتی ضوابط میں ترمیم  کی تجویز، عوام سے تجاویز طلب

2026-09-12
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
Next Post
مسور میں 500 روپے اور سرسوں کی ایم ایس پی میں 400 روپے کا اضافہ

مسور میں 500 روپے اور سرسوں کی ایم ایس پی میں 400 روپے کا اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.