جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in کھیل
A A
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

برسبین// مڈل آرڈر کی مضبوط بلے بازی کی بدولت انگلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے بارش سے متاثرہ وارم اپ میچ میں پیر کو پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے انگلینڈ کو 19 اوور میں 161 رن کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے 26 گیندیں باقی رہتے حاصل کر لیا۔
اوپنر بلے باز فل سالٹ اور ایلکس ہیلز کے بالترتیب ایک اور نو رن پر آؤٹ ہونے کے بعد بین اسٹوکس اور لیام لیونگسٹن نے تابڑ توڑ بیٹنگ کی۔ اسٹوکس نے 18 گیندوں پر دو چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 36 جبکہ لیونگسٹن نے 16 گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے 28 رن کی اننگز کھیلی۔
ان دونوں بلے بازوں کے بعد ہیری بروک اور سیم کرن نے دھماکہ خیز اننگز کھیل کر انگلینڈ کو ہدف تک پہنچا دیا۔ بروک نے 24 گیندوں پر دو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 45 رن بنائے جبکہ سیم کرن نے 14 گیندوں پر دو چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 33 رن بنائے۔
لیونگسٹن کے آؤٹ ہونے کے وقت انگلینڈ کاا سکور 10.3 اووروں میں 104 رن تھا لیکن بروک کرن نے 26 گیندوں میں 59 رن کی دھماکہ خیز شراکت قائم کر کے14.4 اوور میں ہی ٹیم کو ہدف تک پہنچا دیا۔
اس سے قبل ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 19 اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 160 رن بنائے۔ شان مسعود نے 22 گیندوں پر سات چوکوں سمیت 39 رن بنا کر ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن مڈل آرڈر اس کا فائدہ نہ اٹھا سکا۔ افتخار احمد نے 22 (18)، شاداب خان نے 14 (14) جبکہ آصف علی نے 14 (12) رن بنائے۔ آخر میں محمد وسیم جونیئر نے 16 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 26 رن بنا کر پاکستان کو باعزت اسکور تک پہنچا دیا۔
انگلینڈ کی جانب سے ڈیوڈ ولی نے دو جبکہ لیونگسٹن، کرس جارڈن، کرن اور اسٹوکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشین کپ 2023 کی میزبانی قطر کے حوالے

Next Post

مودی کو گنگولی کو آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کی اجازت دینی چاہیے: ممتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

مودی کو گنگولی کو آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کی اجازت دینی چاہیے: ممتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.