جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کےلئے نا اہل قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-17
in تازہ تریں
A A
بی جے پی لیڈر جاوید قریشی اور دس دیگر الیکشن لڑنے کےلئے نا اہل قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/17 اکتوبر

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے بی جے پی لیڈر جاوید قریشی کے علاوہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے دس دیگر لوگوں کو ستمبر2023 تک منعقد ہونے والے کسی بھی الیکشن کے لئے نا اہل قرار دیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ذرائع کے مطابق ای سی آئی کی طرف سے چیف الیکٹورل افسر جموں وکشمیر کے نام ایک مکتوب میں کہا گیا کہ جاوید قریشی اور دس دیگر لوگوں کو ستمبر 2023 تک کسی بھی الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہے ۔

ان امیدوراوں نے سال 2019 میں لوک سبھا سیٹ کے لئے الیکشن لڑے تھے لیکن یہ امیدوار مقررہ وقت کے اندر الیکشن پر آنے والے خرچے کی تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوئے تھے جس کے باعث ان پر کسی بھی الیکشن میں حصہ لینے پر تین سالہ پابندی عائد کی گئی۔

بتادیں کہ جاوید قریشی نے سال 2019 میں بارہمولہ نشست سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے لوک سبھا کےلئے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور انہوں نے قریب چار ہزار ووٹ حاصل کئے تھے

جن دیگر دس لوگوں کو نا اہل قرار دیا گیا ہے ان میں انیل سنگھ (جموں سیٹ)، بلون سنگھ (جموں سیٹ)،سکندر احمد نورانی (جموں سیٹ)،راکیش مدگل(اودھم پور سیٹ)، فردوس احمد بوانی (اودھم پور سیٹ)، ریاض احمد نٹ (اننت ناگ سیٹ)، شمس خواجہ (اننت نگ سیٹ )،علی محمد وانی (اننت ناگ سیٹ) اور مرزا سجاد حسین بیگ (سری نگر سیٹ) شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں ایک شخص اسلحہ و گولہ باردو سمیت گرفتار:پولیس

Next Post

سونیا گاندھی‘ منموہن سنگھ‘راہل‘پرینکا نے کانگریس صدر کے انتخاب میں ووٹ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا گاندھی‘ منموہن سنگھ‘راہل‘پرینکا نے کانگریس صدر کے انتخاب میں ووٹ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.