منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سری نگر//
چیف سیکریٹری ‘ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج ٹریفک حکام پر زور دیا کہ وہ سر ینگر، جموں شاہراہ پرچوبیس گھنٹے ٹریفک کی نقل و حمل کو بہتر بناتے رہیں۔
چیف سیکریٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ ایسے کسی بھی اِمکان کو ختم کریں جو شاہراہ پر ٹریفک کی بہتر نقل و حمل میں رُکاوٹ ہے ۔ اُنہوں نے ان سے وقتاً فوقتاً جاری ہونے والی سابقہ ہدایات پر عمل در آمد کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔
ڈاکٹر مہتا نے سڑک کے گڑھے والے حصے کو بلیک ٹاپ کرنے ، ملبے کو ہٹانے ، ٹرک رکھنے والے علاقوں کا تعین ، ٹنلوں کی تکمیل اور جواہر ٹنل اور مغل روڈ کے متبادل لنک کے اِستعمال سمیت مسائل کانوٹس لیا۔
چیف سیکریٹری نے دائمی طور پر سست رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کو سڑک سے ہٹانے اور ان کے خلاف مناسب کارروائی کرنے کا طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔اُنہوںنے اَفسران سے کہا کہ وہ ٹرکوں میں اوور لوڈنگ پر نظر رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایسی کسی گاڑی کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے جس سے دوسروں کیلئے مشکلات پیدا ہوں۔
ڈاکٹر مہتا نے گندگی کو صاف کرنے ‘ سڑک کے سٹریچ کی بلیک ٹاپنگ اور ٹرک رکھنے والے علاقوں کو جلد سے جلد فعال کرنے پر بھی زور دیا۔ اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ ان تمام کاموں کی جیوٹیگ شدہ تصاویر مکمل ہونے کے بعد بھیج دیں۔
ٹریفک اور این ایچ اے آئی کی طرف سے چیف سیکرٹری کو یقینی بنایا گیا کہ ان تمام ہدایات پر عمل درآمد کے بعد سڑک پر ٹریفک بہتر ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حجاب، عدالت بھی فیصلہ نہ کرسکی

Next Post

میلاد البنی کی اختتامی تقریب ‘درگاہ حضرتبل میں بڑی تقریب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
درگاہ حضرت بل میں عید میلاد النبیکی اختتامی تقریبات پر روح پرورمجلس

میلاد البنی کی اختتامی تقریب ‘درگاہ حضرتبل میں بڑی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.