جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پراعتماد سری لنکا بڑا خطرہ بن سکتا ہے: گمبھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-14
in کھیل
A A
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

کولکتہ،// گوتم گمبھیر اور عرفان پٹھان، جو کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے رکن تھے، محسوس کرتے ہیں کہ حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی 20 ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا پراعتماد ہے اور اگر ٹیم سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کرتی ہے تو وہ ہندوستان کے لیے سنگین خطرہ ثابت ہوسکتی ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے سپر 12 مرحلے میں ہندوستان کو پاکستان، جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے ساتھ گروپ بی میں رکھا گیا ہے، جبکہ ایشیا کپ کی فاتح سری لنکا اور دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ویسٹ انڈیز گروپ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ ان میں سے ایک ٹیم گروپ بی میں جگہ بنا لے گی۔
اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ‘گیم پلان’ میں گوتم گمبھیر نے کہا کہ سری لنکا ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے مقابلے ہندوستان کو زیادہ چیلنج دے سکتا ہے۔ سری لنکا نے ایشیا کپ میں اپنی طاقت دکھا دی ہے۔ چمیرا اور لاہیرو کمارا کی آمد سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں ان کا اعتماد ضرور بڑھے گا۔
عرفان نے کہاکہ”اگر ہندوستان کو گروپ میں آخر تک پہلے نمبر پر رہنا ہے تو اسے ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے خلاف جیتنا ہوگی۔ ویسٹ انڈیز دنیا کی کسی بھی ٹیم کو سخت مقابلہ دے سکتا ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ سری لنکن کھلاڑی کیریبین سے زیادہ چیلنج پیش کر سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے ایشیا کپ میں ہندوستان کو شکست دی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کے اعتماد میں اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آزاد کی انٹری او ر بخاری

Next Post

شامی ہندوستانی ٹیم کے 15ویں کھلاڑی بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
سمیع کو ایشیا کپ ٹیم میں ہونا چاہیے تھا: سری کانت

شامی ہندوستانی ٹیم کے 15ویں کھلاڑی بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.