جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نوشہرہ اوڑی میں صوفی بزرگ کی درگاہ خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in قومی خبریں
A A
پارمپورہ میں آگ کی واردات میں۲۰رہائشی ڈھانچے خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

سرینگر//
شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے نوشہرہ علاقے میں ایک صوفی بزرگ سید سخی ؒ کی درگاہ میں آگ لگ گئی۔
ایک سرکاری عہدیدار کے حوالے سے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کاکہنا ہے کہ آگ نے آج دوپہر مزار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بنیادی طور پر لکڑی سے بنا ہوا ڈھانچہ مکمل طور پر راکھ ہو گیا۔
مقامی لوگوں کی کوششوں کے باوجود، جنہیں بعد میں فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے مدد فراہم کی، ڈھانچے کو نہیں بچایا جاسکا، عہدیدار نے کہا کہ تاہم مشترکہ کوششوں سے آگ کو قریبی عمارتوں تک پھیلنے سے قابو کرلیا گیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس حادثے میں ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں رات کے درجہ حرارت میںہلکی گراوٹ

Next Post

ٹرانسپورٹ خدمات میں بہتری :۲۰۰؍ الیکٹرک بسیں متعارف ہو رہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ٹرانسپورٹ خدمات میں بہتری :۲۰۰؍ الیکٹرک بسیں متعارف ہو رہی ہیں

ٹرانسپورٹ خدمات میں بہتری :۲۰۰؍ الیکٹرک بسیں متعارف ہو رہی ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.