ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈوڈہ میں آزاد کی پارٹی کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-11
in مقامی خبریں
A A

Excelsior Rakesh

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں منگل کو منعقدہ غلام نبی آزاد کی ڈیموکریٹک آزاد پارٹی (ڈی اے پی ) کی ایک تقریب دوران کارکنان آپس میں ہی الجھ پڑے اور نوبت ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی پر بھی آ پہنچی۔
ڈی اے پی کے لیڈران نے بتایا کہ بھاجپا کے چند کارکنان اس تقریب میں گھس آئے جس وجہ سے ہنگامہ برپا ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ کارکنان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے کے بعد تقریب میں کھلبلی مچ گئی۔
اس موقع پر لیڈران اور کارکنان نے بتایا کہ دوسری پارٹیوں خاص کر بھاجپا کے چند کارکن اس تقریب میں آئے اور نعرے بازی شروع کی۔اُن لیڈروں نے کہا’’ ہم سب غلام نبی آزاد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘‘۔
دریں اثنا عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ابھی پارٹی کے حلقہ صدور اور ضلعی صدور کو منتخب کرنے کا عمل ہی شروع ہو رہا تھا کہ کارکنان نہ صرف الجھ پڑے بلکہ ایک دوسرے پر الزامات بھی عائد کئے ۔
بتادیں کہ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیرمین غلام نبی آزاد نے پارٹی لیڈران کو ضلعی اور حلقہ صدور کے انتخاب کی ذمہ داری سونپی ہیں اور اس حوالے سے جموں اور کشمیر صوبوں میں لیڈران کو اختیارات بھی تقویض کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین اب محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرسکیں گی

Next Post

مرکز نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مرکز نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا

مرکز نے جسٹس علی محمد ماگرے کو جموں کشمیر لداخ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقررکیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.