بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے آخری لیگ میچ جیتا، پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کی امید بہت کم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-27
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ نے آخری لیگ میچ جیتا، پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کی امید بہت کم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

کرائسٹ چرچ// تجربہ کار اوپنر سوزی بیٹس (126) کی شاندار سنچری اور ہنا رووے (55 رن پر پانچ وکٹ) کی جارح گیند بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے 2022 کے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اپنے آخری لیگ میچ میں ہفتہ کو پاکستان کو یکطرفہ انداز میں 71 رن سے شکست دی۔ تاہم اس کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
نیوزی لینڈ نے آخری میچ میں بڑی جیت کے ساتھ نہ صرف دو پوائنٹس حاصل کیے بلکہ اپنے نیٹ رن ریٹ کو بھی بہتر کیا۔ اس کے باوجود اس کے لیے ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔ نیوزی لینڈ صرف ایک ہی صورتح ممیں سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ، اگر انگلینڈ اور ہندوستان اپنے آخری لیگ میچوں میں بڑے مارجن سے ہار جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ سات لیگ میچوں میں سے تین میچ جیت کر چھ پوائنٹس اور +0.027 کے نیٹ رن ریٹ کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ اور ہندوستان چھ میچوں میں تین ہار اور تین جیت کے ساتھ چھ پوائنٹس کے ساتھ چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔ انگلینڈ کا نیٹ رن ریٹ +0.778 ہے جو ہندوستان سے قدرے بہتر ہے۔ ہندوستان کا نیٹ رن ریٹ +0.768 ہے۔ دونوں ٹیموں کو اپنا آخری لیگ میچ اتوار کو کھیلنا ہے۔ انگلینڈ کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا جبکہ ہندوستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہو گا۔ ایسے میں نیوزی لینڈ انگلینڈ اور ہندوستان کے بڑے مارجن سے ہارنے پر ہی کوالیفائی کر سکتا ہے۔
نیوزی لینڈ آج کے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بیٹس نے 14 چوکوں کی مدد سے 135 گیندوں پر 126 رن کی شاندار سنچری کی بدولت 50 اووروں میں آٹھ وکٹوں پر 265 رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا۔ پھر جواب میں فاسٹ بالر ہنا کی جارحانہ بالنگ کے بل بوتے پر پاکستان نے 50 اووروں میں 9 وکٹوں پر 194 رن بنا کر میچ جیت لیا۔ ہنا نے 10 اوورز میں 55 رن دے کر سب سے زیادہ پانچ وکٹ حاصل کئے۔ تاہم بیٹس کو ان کی میچ وننگ اننگز کے لیے ’پلیئر آف دی میچ‘ قرار دیا گیا۔
پاکستان کی جانب سے تجربہ کار آل راؤنڈر ندا ڈار نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 10 اووروں میں 39 رن پر سب سے زیادہ تین وکٹ لینے کے بعد بیٹنگ میں پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 53 گیندوں میں 50 رن کی نصف سنچری والی اننگز کھیلی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘

Next Post

اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.