بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-08
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کی ایک نچلی عدالت نے ایس آئی امتحانات کے پرچے فروخت کرنے کے معاملے میں گرفتار سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کی ضمانتی عرضی مسترد کی۔
بتادیں کہ سلیکشن گریڈ کانسٹیبل نے ۳۳لاکھ روپے میں ایس آئی امتحان کے پرچے فروخت کئے تھے ۔
اطلاعات کے مطابق ایس آئی امتحانات گھوٹالے میں گرفتار سلیکشن گریڈ کانسٹیبل رمن شرما نے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ امر جیت سنگھ کی عدالت میں ضمانتی عرضی دائر کی۔
معلوم ہوا ہے کہ سی بی آئی کے وکیل نے عرضی پراعتراضات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ چونکہ سلیکشن گریڈ کانسٹیبل گھوٹالے کا مرکزی ملزم ہے لہذا اُس سے ضمانت دینے سے اس کیس پر اثر پڑ سکتا ہے ۔انہوں نے دلائل پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ ملزم نے۳۳لاکھ روپیہ میں ایس آئی امتحان کے پرچے اُمیدواروں میں فروخت کئے تھے ۔
سی بی آئی وکیل کے مطابق سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کے گھر کی تلاشی کے دوران ایجنسی کو اہم ثبوت ملے ہیں جس میں کچھ دستاویزات اور اُمیدواروں کے نام اور پتے شامل ہیں۔
اُن کے مطابق کس اُمیدوارکو پرچے فروخت کرنے ہیں سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کے گھر پر وہ دستاویزات بھی برآمد ہوئے لہذا ملزم کو اگر ضمانت دی جاتی ہے تو وہ ثبوت مٹانے کی کوشش کرسکتا ہے ۔
چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے سی بی آئی وکیل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے سلیکشن گریڈ کانسٹیبل کی ضمانتی عرضی مسترد کی۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے ایس آئی گوٹالے کی تحقیقات کی ذمہ داری سی بی آئی کو سونپ دی ہے اور پچھلے دو ہفتوں کے دوران سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے جموں ، سرینگر ، ہریانہ اور بنگلورو میں متعدد مقامات پر چھاپے ڈالے جس دوران قابل اعتراض مواد کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔
سی بی آئی نے ابھی تک آٹھ ملزمان کی بھی گرفتاری عمل میں لائی اور باور کیا جارہا ہے کہ سروسز سلیکشن بورڈ میں تعینات سابق ملازمین کو بھی حراست میں لیا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں کئی مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

پولیس کا شوپیاں میں ہائبرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

پولیس کا شوپیاں میں ہائبرڈ جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.