جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ممبئی میں ضمنی انتخاب سے قبل شیوسینا کے دونوں گروپ کا انتخابی نشان پر دعوی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ممبئی//شیوسینا رکن اسمبلی رمیش لٹکے کی موت کے بعد ممبئی میں ماہ نومبر میں ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل شیوسینا کے دونوں گروپ نے شیوسینا کے انتخابی نشان تیر کمان پر دعوی اپنا دعوی پیش کیا ہے توقع ہیکہ الیکشن کمیشن جلد ہی اس معاملے میں اپنا فیصلہ ظاہر کریگا
اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والے گروپ نے آج الیکشن کمیشن کو بتایا کہ ایکناتھ شندے کی قیادت والا گروپ کمان اور تیر کے نشان پر دعویٰ نہیں کر سکتا کیونکہ وہ اور ان کے کیمپ کے دیگر ارکین اسمبلی ودیگر نے "رضاکارانہ طور پر پارٹی چھوڑ ی تھی”۔
شندے نے جون میں وزیر اعلیٰ کاعہدہ اسوقت سنبھالا تھا جب سینا کے ایم ایل ایز کی اکثریت نے بی جے پی کی حمایت سے ٹھاکرے کو ہٹانے میں ان کا ساتھ دیا تھا جب کہ اسمبلی اور پارلیمنٹ میں، شندے گروپ نے سینا کے زیادہ تر اراکین کو اپنے گروپ میں شامل کر لیا ہے لے لیا ہے ، ادھو ٹھاکرے تکنیکی طور پر پارٹی کے سربراہ بنے ہوئے ہیں۔
واضح رہیکہ ایکناتھ شندے گروپ نے اندھیری ایسٹ حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لیے تیر کمان پر اپنا دعوی پیش کیا تھا جس پر الیکشن کمیشن نے ٹیم ٹھاکرے کو اس ہفتے کے آخر تک کا وقت دیا تھا لیکن اس نے ایک دن قبل آج ہی اپنا جواب داخل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق شیوسینا کا ایکناتھ شندے گروپ نے بھی آج ہی جمعہ کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کرنے کے لیے رجوع کیا ہے نشان پر شنڈے گروپ کے دعوے کو بنیادی طور پر ٹھاکرے گروپ کو ‘تیر اور کمان’ سے نہ ملنے کی کوشش کے طور پر دیکھا گیا تھا، اور اس طرح "حقیقی” سینا کے بارے میں حتمی فیصلہ ہونے تک اسے التواء میں رکھا جانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے ۔
اس انتخاب میں شندے گروپ نے اپنا کوئ امیدوار نہیں اتارا ہے البتہ بی جے پی کے امیدوار کو ہی حمایت دی ہے جبکہ ٹھاکرے گروپ نے آنجہانی رکن اسمبلی کی بیوہ کو اپنا امیدوار بنائے جانے کا اعلان کیا ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کانگریس نے ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

Next Post

شمالی شام میں امریکی حملہ، دو داعش رہنما ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

شمالی شام میں امریکی حملہ، دو داعش رہنما ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.