جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی مہسانہ میں 2890 کروڑ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-07
in قومی خبریں
A A
وزیراعظم مودی نے ملک بھر میں کووڈ کی صورتحال اور ٹیکہ کاری مہم کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

گاندھی نگر// وزیر اعظم نریندر مودی 9 اکتوبر کو گجرات کے مہسانہ میں 2890 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مسٹر مودی ایک بار پھر گجرات کے دورے پر ہیں۔ اس دوران 9 اکتوبر کو وہ مہسانہ میں 2890 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ان ترقیاتی کاموں کے تحت سابرمتی-جگودن گیج کنورژن (53.43 کلومیٹر) جو کہ احمد آباد-مہسانہ گیج کنورژن پروجیکٹ (68.78 کلومیٹر) کا ایک حصہ ہے ، 511 کروڑ روپے کی لاگت سے وقف کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی 336 کروڑ روپے کی لاگت سے او این جی سی-ننداسن سطحی سہولت کا افتتاح کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا ان میں ایم۔ایس۔ پائپ لائن پروجیکٹ، دھروئی ڈیم پر مبنی وڈ نگر، کھیرالو اور دھروئی گروپ ریفارم اسکیم، بیچراجی-موڈھیرا-چناسما روڈ، اونجھا-داساج-اوپرا-لاڈول روڈ کی توسیع اور مہسانہ میں علاقائی تربیتی مرکز (ایس پی آئی پی اے ) پر کام، مجموعی طور پر 1145.64 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کو وقف کیا جائے گا۔
وزیراعظم کئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھنے والے ہیں۔ وہ پٹن سے گوجھریا تک قومی شاہراہ 68 کی فور لین اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور 1181.34 کروڑ روپے کی لاگت سے پی ایس ہائی وے پر کام کریں گے ۔ اس کے علاوہ 340 کروڑ روپے کی لاگت سے دودھ پاؤڈر پلانٹ، 110 کروڑ روپے کی لاگت سے ٹیٹرا پیک پلانٹ اور 106 کروڑ روپے کی لاگت سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ میں ہندوستان کی خواتین ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ملی

Next Post

شندے -فڈنویس حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی غنڈہ گردی،ہراسانی، استقبال، زیارت اور اقتداربچانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں: ناناپٹولے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
Next Post
شندے -فڈنویس حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی غنڈہ گردی،ہراسانی، استقبال، زیارت اور اقتداربچانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں: ناناپٹولے

شندے -فڈنویس حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی غنڈہ گردی،ہراسانی، استقبال، زیارت اور اقتداربچانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں: ناناپٹولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.