ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سونیا نے کھڑگے ، ماکن سے راجستھان کے واقعات پر تفصیلی رپورٹ طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-26
in قومی خبریں
A A
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//کانگریس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان میں جاری سیاسی اتھل پتھل کے درمیان لیجسلیچر پارٹی میٹنگ میں بھیجے گئے مرکزی انچارج ملکارجن کھڑگے اور اجے ماکن سے پورے واقعہ پر تفصیلی تحریری رپورٹ دینے کو کہا ہے ۔
راجستھان لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ اتوار کی شام لیجسلیچر پارٹی کے دو دھڑوں میں ہوئی رسہ کشی کی وجہ سے نہیں ہو سکی۔ میٹنگ کے لیے مقرر کردہ مبصرین ملکارجن کھڑگے اور اجے ماکن نے آج محترمہ گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس دوران کانگریس جنرل سکریٹری آرگنائزیشن کے سی وینوگوپال بھی بھارت جوڑو یاترا کو چھوڑ کر اس میٹنگ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر یہاں پہنچے تھے ۔ مسٹر وینوگوپال نے شام میں بھی پیش رفت کے درمیان مسٹر گہلوت سے فون پر بات کی تھی، جب مسٹر گہلوت نے انہیں بتایا کہ ان کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے ۔
میٹنگ کے بعد مسٹر ماکن نے نامہ نگاروں سے کہا کہ انہوں نے راجستھان میں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں محترمہ گاندھی کو پوری تفصیلات دے دی ہیں، لیکن محترمہ گاندھی نے ان سے پورے واقعہ پر تحریری اور تفصیلی رپورٹ دینے کو کہا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ رپورٹ کب دی جائے گی تو انہوں نے کہا کہ کل صبح تک رپورٹ پیش کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ مسٹر گہلوت کی حمایت کرنے والے ایم ایل ایز نے ان سے کہا ہے کہ ان میں سے کسی ایک کو وزیر اعلیٰ بنایا جائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسٹر گہلوت کے بعد ایم ایل اے کو صرف گہلوت حامی ایم ایل اے میں سے ہی وزیر اعلیٰ قبول ہوگا۔ مسٹر ماکن نے کہا کہ ان کا خیال پارٹی قیادت کے سامنے رکھا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان 14 دن کے لیے عدالتی حراست میں

Next Post

کینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
کینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی

کینیڈا میں ’فیونا‘ نے تباہی مچادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.