ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محبوبہ سیاسی مفادات کیلئے نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں:رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in اہم ترین
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کشمیر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی سیاسی مفادات کی تکمیل کی خاطر نوجوانوں کے ذہنوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں۔
رینا نے کہاکہ چونکہ محبوبہ کی سیاسی زمین کھسک چکی ہے لہذا وہ ایسا کر رہی ہیں ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے محبوبہ کو مشورہ دیا کہ وہ علامہ اقبال کی غزل ’مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستان ہمارا‘کو پڑھا کرئے ۔
ان باتوں کا اظہار رینانے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ۔
بی جے پی یونٹ صدرنے کہاکہ محبوبہ کی سیاسی زمین کھسک چکی ہے اور وہ مذہبی کارڈ استعمال کر رہی ہے ۔
رینانے کہاکہ جب جموںکشمیر کے طلبا کو اسکولوں میں ’لب پے آتی ہے ہے دعا ‘پڑھنے پر کوئی اعتراض نہیں تو ’رگھو پتی راگھو راجہ رام ‘پڑھنے میں کیا حرج ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموںکشمیر میں تمام مذاہب کے ماننے والے لوگ آباد ہیں اور یہ وطن ہندو، مسلم سکھ عیسائی سبھی کا ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدر کے مطابق محبوبہ کشمیری نوجوانوں کے ذہنوں میں غلط فہمی پیدا کرنا چاہتی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سیاسی مفادات کی تکمیل کی خاطر ہی ایسا کر رہی ہیں۔
رینا نے کہاکہ محبوبہ کو جموںکشمیر کے لوگوں نے پوری طرح سے مسترد کیا اور وہ اب مذہبی کارڈ کھیل رہی ہیں۔انہوںنے محبوبہ کو مشورہ دیا کہ وہ علامہ اقبال کایہ شعر ’مذہب نہیں سکھاتا ، آپس میں بیر رکھنا ، ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستان ہمارا ‘ کو پڑھنا چاہئے ۔
وادی کشمیر میں سینما ہال دوبارہ کھولنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ نئے کشمیر کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ وادی کے نوجوانوں نے صرف بندوقوں اور گرینیڈوں کی آوازیں سنی ، وقت آگیا ہے کہ وہ سینما گھروں میں جا کر فلمیں دیکھ کر مزے لوٹے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے۲۳ستمبر پر عام تعطیل کا اعلان کرنے پر جموں وکشمیر انتظامیہ ، وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔
ڈیلی ویجروں کے مسائل حل کرنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں بھاجپا صدر نے کہاکہ بہت جلد یہ مسئلہ بھی حل ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوشہرا سیکٹر میں چار سے پانچ مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد تلاشی کارروائی شروع

Next Post

سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات

سول انتظامیہ میں پھیر بدل ‘۹ جے کے اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.