ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

نوشہرا سیکٹر میں چار سے پانچ مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد تلاشی کارروائی شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-21
in اہم ترین
A A
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموں کے نوشہرا سیکٹر میں چار سے پانچ مشتبہ افراد کی نقل وحرکت کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ہے۔
یو این آئی اردو کو معلوم ہوا ہے کہ نوشہرا سیکٹر کے ایک رہائشی علاقے میں مقامی لوگوں نے چار سے پانچ بندوق برداروں کو دیکھا جس کے بعد سیکورٹی فورسز کو اس بارے میں جانکاری فراہم کی گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے منگل کے روز نوشہرا سیکٹر کے کئی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے میں نظر گزر رکھی جارہی ہیں جبکہ سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی گئی۔
عین شاہدین نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ درمیانی شب علاقے میں چار سے پانچ مشتبہ افراد کو مشکوک حالت میں دیکھا گیا۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ افراد کی علاقے میں موجودگی سے لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔اْن کے مطابق سیکورٹی فورسز کو درمیانی شب ہی اس بارے میں جانکاری فراہم کی گئی جس کے بعد ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے اس علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

Next Post

محبوبہ سیاسی مفادات کیلئے نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں:رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

محبوبہ سیاسی مفادات کیلئے نوجوانوں میں غلط فہمیاں پیدا کر رہی ہیں:رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.