ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ماہور ریاسی میں گاڑی لڑھک گئی ماں بیٹا از جان ، دو دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-09-18
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سڑک حادثے میںتین مسافر از جان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/18ستمبر

جموں کے ریاسی ضلع کے ماہور علاقے میں ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر کھائی میں جاگری جس وجہ سے ماں بیٹے کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ مزید دو کی حالت بھی ہسپتال میں تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح ماہور ریاسی میں ایک آلٹو زیر نمبر (JK02AB-2403)ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہرئی کھائی میں جاگری جس وجہ سے ایک ہی کنبے کے چار افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے ماں بیٹے کو مردہ قرار دیا جبکہ مزید دو کی بھی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے ۔

متوفین کی شناخت 42 سالہ سکینہ بیگم اور 20 سالہ امتیاز احمد کے بطور ہوئی ہے ۔

پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر میں ٹریفک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے اور پچھلے ایک ہفتے کے دورا ن مختلف حادثات میں 25 افراد از جان جبکہ زائد از 50 زخمی ہوئے ہیں۔

ٹریفک حادثات پر قابو پانے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے زبانی جمع خرچ کیا جارہا ہے عملی طورپر انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی خاطر کچھ بھی نہیں کیا جارہا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نظر بندوں کی منتقلی انتظامی معاملہ:لوہیا

Next Post

کوکر ناگ کے ڈکسم علاقے میں مکان گر جانے سے با پ بیٹے سمیت تین ہلاک ، ایک زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

کوکر ناگ کے ڈکسم علاقے میں مکان گر جانے سے با پ بیٹے سمیت تین ہلاک ، ایک زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.